پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 02:18pm الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری جسٹس منصور علی شاہ نے 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:01pm عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر کردی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ متعدد مواقع پر عمران خان کیخلاف بیانات دے چکی ہیں، درخواست کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:57pm مخصوص نشستیں: چیف جسٹس نے اکثریتی ججوں کی وضاحت پر نو سوالوں کے جواب مانگ لئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ جزیرہ سلیم سے جواب طلب کیے، ذرائع
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 05:59pm چیف جسٹس کو گالیاں دینا آسان کام ہے، کرائے کے صحافی گالیاں دینا شروع ہو جائیں گے، جسٹس عیسیٰ ڈاکٹر ثمینہ کے ساتھ صحافی بھی کمرہ عدالت سے باہر آنے پر چیف جسٹس برہم
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 04:30pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ریٹائرمنٹ پر چلے جانا چاہیے، بیرسٹر علی ظفر پنجاب حکومت کس قانون کے تحت احتجاج کے حق کو روک رہی ہے؟ پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 02:24pm پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس 24 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 02:53pm ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں پیپلزپارٹی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:41pm سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:14pm خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیئے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:08pm فیصل ووڈا، مصطفی کمال کی پریس کانفرنسز: ٹی وی جینلز مالکان کی غیر مشروط معافی منظور عدالت کی جانب سے میڈیا چینلز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 03:44pm وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی عدالت نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:26pm سپریم کورٹ اعلامیے میں چیف جسٹس کیلئے ’فکس مدت‘ کے حکومتی ارادوں کی تصدیق مدت ملازمت سے متعلق چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں پیش کی گئی، سپریم کورٹ کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:24pm جلسے کیلئے اسٹبلشمنٹ نے سہولت کی یقین دہانی کرائی، عمران خان بائیس اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:25pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا دیگر ججز کی مدت ملازمت بڑھادیں، میں قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:59pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، تفصیلی فیصلہ وفاقی حکومت سمیت دیگر انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، 3 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 06:08pm سودی نظام پربنکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں، مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس کو خط ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے، خط
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:26am سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 08:50pm چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:48pm مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:21am سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاض فائز عیسیٰ خطاب کریں گے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:08pm سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:26pm ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:27pm الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:36pm سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:33pm چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 07 اگست 2024 06:08pm 27 سال بعد قتل کے مقدمہ کا فیصلہ جاری، چیف جسٹس کی انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر معذرت عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، حکمنامہ جاری