لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2025 11:47am سریش اوبرائے کے پاکستان مخالف بیان پر صارفین بھڑک اٹھے فنکاروں اور عوام کی جانب سےتا حال نفرت انگیز بیانات کا تبادلہ جاری ہے
لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2025 11:11am ہیرا پھیری 3: اکشے کمار کے پروڈکشن ہاؤس نے پریش راول پر مقدمہ کردیا فلم چھوڑنے پر اکشے کمار کی کمپنی کا 25 کروڑ روپے کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2025 09:50am ایشوریا رائے بچن کی سندور بھری مانگ: طلاق کی افواہوں کو زبردست جواب مل گیا ان کا مخصوص اندازان کی دلکشی کو دوبالا کر رہا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2025 09:02am ماہرہ خان کا بالی ووڈ میں واپسی کا امکان؟ اداکارہ کی وضاحت پاک-بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث فنکاروں کے تبادلے پرغیراعلانیہ پابندی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 02:57pm شبیر جان کی بیٹی نے ان کی قسمت کیسے کھولی؟ ان کی پہلی شادی سے دو بیٹیاں ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 02:01pm یاسر حسین کے نادیہ خان کو ریٹنگ دینے پرطنز کے نشتر آج کل آپ ارنب گوسوامی سے 10 نمبر آگے جا رہی ہیں، یاسر حسین
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 12:42pm ”جے فار جاوید جے فار جہنم“: نادیہ حسین کی نئی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی جاوید اختر کو پاکستان مخالف بیان پر نئی "حروفِ تہجی" یاد کرادی
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 12:17pm ہالی ووڈ اداکار فوٹوگرافر پر شدید غصہ، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی چند لمحوں کے واقعے نے پوری توجہ اپنی طرف مبذول کرالی
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 11:46am کرکٹر کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل، پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں نیوز چینلز ان تصاویر کو جعلی خبروں کے طور پر دکھا رہے ہیں،اداکارہ
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 11:11am عابدہ پروین کے پاؤں چھونے پر سوشل میڈیا تحسین سکینہ پر سیخ پا عقیدت اورعبادت کے درمیان فرق کو سمجھنا ضروری ہے، سوشل میڈیا صارفین
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 10:30am ’دبئی کا چائے ٹوسٹ‘ سوشل میڈیا پر وائرل، گھر پر کیسے بنائیں؟ وائرل ترکیب نے بہت سے لوگوں کو بچپن کی یاد دلا دی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2025 08:55am رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی سوشل میڈیا پر بہت گھر برباد ہوئے ہیں میں اپنا گھرخراب نہیں ہونے دوں گا، یوٹیوبرکا دعوی
لائف اسٹائل شائع 19 مئ 2025 03:57pm جواد احمد کو والدین کی یاد نے رُلا دیا ’’امی کی فجر کی چائے آج بھی یاد آتی ہے‘‘
لائف اسٹائل شائع 19 مئ 2025 03:16pm بالی وڈ کے لیے تیار؟ ٹام کروز کی ہندی بولنے کی کوشش وائرل میں مستقبل میں کسی بھارتی فلم کا حصہ ضرور بنناچاہوں گا
لائف اسٹائل شائع 19 مئ 2025 02:50pm میرا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 11:57am ہمایوں اشرف نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی شادی ایک کھلا معاملہ ہو گا، چھپ کر نہیں کروں گا، ہمایوں اشرف
لائف اسٹائل شائع 19 مئ 2025 09:45am ڈائریکٹر کیلئے ہاتھ کی نس کاٹنے والا عرفان خان کا بیٹا فلم سے باہر کردیا گیا یہ فیصلہ ان کی سوشل میڈیا پوسٹس پر ہونے والی تنقید کے بعد کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 19 مئ 2025 08:56am احد اور سجل کی وائرل ویڈیوز پر آصف رضا میر نے خاموشی توڑ دی رشتے بنتے اور ٹوٹتے ہیں، سیکھنا یہ ہے کہ آگے کیسے بڑھا جائے، آصف رضا میر
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2025 02:32pm وسیم بادامی کا بھارتی جارحیت پر خاموش رہنے والے فنکاروں کو کرارا جواب ملک سے ملی عزت کے بدلے ملک کا ساتھ دینا سب کی ذمہ داری ہے، مشہور اینکر کا پیغام
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2025 01:49pm جنت مرزا نے بریک اپ کے بعد آگے بڑھنے کا سادہ فارمولاشیئر کر دیا ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 ملین سے زیادہ ہے
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2025 12:34pm بائیکاٹ سے بچنے کیلئے عامر خان نے ’پی کے‘ فلم والا ٹوٹکا آزما لیا اداکارکو اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم کا سامنا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2025 12:03pm نور بخاری اور عون چودھری کے گھر بیٹی کی ولادت سابقہ اداکارہ نے انسٹاگرام پراس خوشخبری کو مداحوں سے شیئر کردیا
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2025 09:16am عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید فنکاروں کے سماجی اور قومی کردار پر ایک نئی بحث کا آغاز
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 11:50am افتخار ٹھاکر کا خود سے ناراض بھارتی پنجابی اسٹارز کو پیغام بدتمیزی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 03:43pm علی ظفر کو بھی بالی ووڈ فلم اور گانوں کے پوسٹرز سے نکال دیا گیا ماضی کی طرح ایک بار پھر پاکستانی فنکار بھارتی بائیکاٹ کی زد میں
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 01:15pm ایلون مسک کی بیٹی کی فیشن کی دنیا میں انٹری انسٹاگرام پرتشہیری مہم سے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 10:38am اقرا عزیزنے بچے کو سرعام پیٹنے والے والد کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہمیں تشدد کےاس سلسلے کو توڑنا ہوگا،اقرا عزیز
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 09:25am رجب بٹ کا اہلیہ کے ساتھ ناروا سلوک شدید تنقید کی زد میں ویڈیو میں ان کے رویے پر سوالات اٹھ گئے
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 08:50am دوسری شادی اور اسکرین پر واپسی کیسے ہوئی؟ تزئین حسین کا انکشاف تزئین نے تقریباً 20 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھا ہے
لائف اسٹائل شائع 14 مئ 2025 03:35pm چاہت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اس سے قبل انہیں ایک متنازع ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کاسامنا کرنا پڑا تھا