لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 02:56pm فلم اسٹار خوشبو خان نے اپنی زندگی کے دکھوں سے پردہ اٹھا دیا میں نے سب سے وفا کی، لیکن بدلے میں صرف دھوکہ ملا
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:35pm ایک سین جس نے بھارتی اداکار کا کریئر تباہ کردیا وہ تکلیف دہ دور ان کے لیے ایک پختہ انسان بننے کی وجہ بنا
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:06pm ’دنیا پور‘ کیلئے علی مرزا نے کونسی بھارتی سیریز سے سیکھا؟ نیا انکشاف سیریز میں موجود ایک خاص کردار کے اندازکو اپنانے کی کوشش کی
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 12:41pm عفت عمر کو پنجاب حکومت نے نیا مشن سونپ دیا الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک دفتر بھی فراہم کیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 12:24pm نواب سیف کا نیا پرتعیش گھر قطر! کیا ممبئی کو خیر باد کہہ دیا؟ وہ جلد ہی اپنے بچوںکو بھی اس نئے گھر میں لے جانا چاہتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 11:40am ’سخت مقابلہ‘: چاہت فتح علی خان کی بابر اعظم کو بولنگ کی ویڈیو وائرل گلوکاری میں نام کمانے والے چاہت فتح علی خان کو بابر اعظم کے سامنے باؤلنگ کرواتے دکھا دیا
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 10:23am کترینہ کی بہن کی بالی ووڈ میں شاندارانٹری، پہلی فلم کا ٹیزر جاری وہ بطور ہیروئن بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 09:00am ماہرہ خان کی سنیتا مارشل سے مشابہت، رشتہ کیا ہے؟ لوگ کہتے ہیں دو بچھڑی ہوئی بہنیں آپس میں مل گئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 03:37pm باکس آفس پر ناکام فلم ”سکندر“کےحذف شدہ منظر نے شائقین کو چونکا دیا یہ سین فلم میں شامل ہوتا توفلم کی قسمت کچھ اور ہوتی
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 03:02pm انوشکا شرما کا کیریئر پوری طرح تباہ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف انہوں نے کیوں انوشکا کو فلم انڈسٹری میں موقع نہ دینے کا مشورہ دیا تھا؟
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 02:36pm ’کچھ تو گڑبڑ ہے‘ مداحوں کے دلوں میں آج بھی جوان شیواجی ستم کی 75ویں سالگرہ بینک کیشئر سے ’سی آئی ڈی‘ کے ہیرو تک شیواجی ستم کا حیرت انگیز سفر
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 01:17pm فواد خان کی دبئی میں ’عبیر گلال‘ کی تقریب میں شرکت پر پاکستانی مداحوں کا شدید ردعمل تقریب میں وانی کپورکے ساتھ اسٹیج شیئر کرنا متنازع بن گیا
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 12:50pm ’حادثے سے پہلے وہ بے چین تھے‘،جنید جمشید کی اہلیہ کا جذباتی انکشاف اس سفر کے دوران وہ کسی حد تک اداس اور مختلف تھے
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 10:33am کومل میر کا وزن بڑھنے اور کاسمیٹک سرجری سے متعلق قیاس آرائیوں پر کرارا جواب عام لوگ مشہور شخصیات سے زیادہ کاسمیٹک ٹریٹمنٹس کروا رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 09:59am ایشوریا اور ابھیشیک کی فیملی فوٹونےطلاق کی افواہوں کا خاتمہ کردیا تصویرشادی کے 18 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر شیئرکردی
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 09:06am لگتا تھا طلاق ہوگئی تو مرجاؤں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ کا انکشاف وہ طلاق کو ایک عام انسان کی طرح تباہی تصور کرتی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 08:00pm سہانا خان کی گھڑی کی قیمت نے سلمان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا سہانا خان کے والد، شاہ رخ خان بھی لگژری واچز کے بڑے شوقین ہیں
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 11:32am ہنی سنگھ کی نئی مبینہ گرل فرینڈ کون؟ حالیہ ویڈیو نے ان کے درمیان تعلقات کی افواہوں کو مزید تقویت دی
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 11:03am 4 فٹ کا بھارتی اداکار، جس نے سلمان اور پربھاس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اداکار نے ابھی تک کسی فلم میں مرکزی کردار نہیں نبھایا
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 10:42am عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارکباد پر ویڈیو کتنے میں پڑی، چاہت فتح علی خان کا حیران کن انکشاف یہ عام مبارکباد نہیں ہوتی ہے
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 09:33am عامر کی گوری کے ساتھ تصویر میں جنید خان کی موجودگی سے لوگ حیران کیوں؟ تصویرسوفی شائن نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 08:53am بھارتی اداکار کے پیچھے کتے پڑ گئے، ویڈیو وائرل سوشل میڈیاصارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 03:36pm ہانیہ عامر دلجیت دوسانجھ کی ’سردار جی 3‘ میں اہم کردار میں نظر آئیں گی،ناصر چنیوٹی کا انکشاف وہ خود بھی اس فلم میں کردار ادا کر رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 02:43pm وانی کپور نےفواد خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے انہیں پردے پر دیکھنا خوشی کی بات ہے
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 01:23pm عینا آصف کب شادی کب کریں گی؟ مداحوں کو واضح جواب دے دیا اس وقت ان کی مکمل توجہ تعلیم اور کیریئر پر ہے
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 12:26pm کرن جوہر نے وزن میں حیران کن کمی کا راز بتا دیا میں پہلے سے کہیں زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہوں
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 11:50am حرا مانی کی ہم شکل نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا صارفین الجھن میں پڑ گئے ہیں کہ یہ حرا مانی ہیں یا کوئی اور؟
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 11:13am نماز اور ڈپریشن سے متعلق عینا آصف اور ابوالحسن کے بیان پر صارفین سیخ پا صارفین دونوں فنکاروں پر شدید تنقید کررہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 10:25am تمنا بھاٹیا کی ’نو انٹری 2‘ میں انٹری کا امکان روشن تمنا بھاٹیا کا کردار بپاشا باسو کے کردار سے ملتا جلتا ہوگا
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 09:13am اپنی شاندار کامیڈی سے مشہور وائرل کڈ طلحہ احمد کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ طلحہ احمد اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہے ہیں