پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:08pm پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط نگراں وزیراعظم کا یو اے ای سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:55pm نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 09:15pm نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:46pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر انوار الحق کاکڑ کی مدت میں الیکشن کمیشن نے توسیع نہیں کی، درخواستگزار
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:24pm کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:16pm آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع- پالیسی میں ’تسلسل‘ ضروری ہے: نگراں وزیراعظم کوئی بھی نظام تسلسل کو ترجیح دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے، کاکڑ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
دنیا شائع 08 نومبر 2023 07:53pm افغانستان کا نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، ’پاکستان میں قیام امن کی ذمہ داری ہماری نہیں‘ اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری ہم پر نہ ڈالیں، ترجمان طالبان کا پاکستان کو جواب
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 12:49am دسمبر تک سعودی عرب کے ریکوڈک میں حصص خریدنے کا معاہدہ طے پا جائے گا، وزیراعظم پُرامید ایس آئی ایف سی 5 سالوں میں پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری لانے میں مدد دے گی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:36pm نگراں وزیر اعظم ’ای سی او‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کل ازبکستان جائیں گے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم ای سی او ویژن 2025 کے عزم کا اعادہ کریں گے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:07am نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:03pm نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 08:08pm ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:11pm الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، وزیراعظم پاکستان میں اس وقت عبوری جمہوریت ہے، مستحکم جمہوریت نہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:25pm گیس قیمت میں اضافہ فی الحال رک گیا، کابینہ نے دوبارہ جائزے کیلئے کہہ دیا کابینہ کی حج پالیسی 2024 اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 01:38pm پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم ' نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کیخلاف بڑے منصوبے کا حصہ تھے'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 12:09pm قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف: نگراں وزیراعظم ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی، عدالت کا برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:24pm مجھے غیب کا علم نہیں کہ کس کے ساتھ یا بغیر الیکشن ہوں گے، نگراں وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ قانون کرے گا، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 10:23pm ’مائنس عمران خان‘ کے حوالے سے نگراں وزیراعظم کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزارت اطلاعات 'بیان کو توڑ مروڑ کر یہ تاثر دیا گیا کہ کسی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی'
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:57am آئی ایم ایف سے کچھ مانگا نہیں، یقین دلایا گزشتہ حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کرینگے، نگراں وزیراعظم پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا شکار ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 04:56pm بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، نگراں وزیراعظم ہندوتوا کا نظریہ خطے کو جنگ میں لپیٹ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:38pm اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نگراں وزیراعظم کی سیلفی، حقیقت کیا ہے؟ تصویر دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے کی لہر دوڑ گئی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:48pm 2030 تک پاکستان 60 فیصد متبادل توانائی کے ذرائع استعمال کرے گا، نگراں وزیراعظم حقوق دانش کے نام پر غریب ملکوں کے ساتھ غیرمنصفانہ رویہ نہیں رکھنا چاہیے، انوارالحق کاکڑ