پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:11pm آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی اجلاس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:35pm پاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم مسئلہ یہ ہے کہ قاسم کے ابا جب خود ہوتے ہیں تو ان کو حمید کی اماں نظر آتی ہے، انوار الحق کاکڑ
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:27am حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا کی بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم ہاؤس کا فیصلہ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 10:04pm اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 06:32pm نگراں وزیراعظم کا نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان نئے سال کی آمد کو سادگی سے منایا جائے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:49pm پولیو قطرے پلانے کو غیر شرعی کہنے والے لوگ بدبخت ہیں، نگراں وزیراعظم قرآن پاک یہ حکم دیتا ہے کسی بھی بات کی تحقیق ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:30pm نگراں وزیراعظم کی خیبر پختونخوا کے مالی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی بلوچستان کی سرکاری جامعات کے مالی مسائل فی الفور حل کرنے کی ہدایت
شائع 25 دسمبر 2023 04:49pm آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ: نگراں وزیراعظم نے متبادل افسروں کے نام طلب کر لیے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:31pm تحریک انصاف کا سیاسی وجود ختم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، نگراں وزیراعظم میں نے بطور پارٹی 2 مرتبہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، انوار الحق
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:04pm مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے، نگراں وزیراعظم ہندوتوا کو بھانپتے ہوئے قائد اعظم نے الگ وطن کے لیے جدو جہد کی جو کامیاب ہوئی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 09:49pm کالعدم بی این اے کمانڈر کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے، نگراں وزیراعظم ماضی میں گلزارامام شنبے کو بھی مرکزی دھارے میں لایا گیا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:36pm نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ، عدالت کی سماعت سے معذرت وکیل مقسط سلیم نگراں وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:24am وزیراعظم نے منظوری نہ دی، سرکاری دفاتر میں چائے بسکٹ اور گاڑیوں کا خرچ کم نہ ہوا حکمت عملی کے تحت وزارتیں، ڈویژنز اور محکمے سہ ماہی بنیادوں پر مختص رقم خرچ کرنے کے پابند ہیں، حکام
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:16pm 8 فروری کے الیکشن میں حصہ لینے پر کسی شہری پر کوئی پابندی نہیں، نگراں وزیراعظم پاکستان کا آئین کسی ملیشیا کے وجود کی اجازت نہیں دیتا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:13am نگراں وزیراعظم کا امیرشیخ نواف الاحمد کے انتقال پر تعزیت کے لیے کویت کا دورہ نگراں وزیراعظم دورہ کویت مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے، ذرائع
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:45pm ووٹر لسٹوں میں افغان شہریوں کے ناموں کی شمولیت سے متعلق آصف زرداری کی بات میں وزن ہے، وزیراعظم اگر کوئی کہتا ہے کہ جعلی کاغذات نہیں بنے تو وہ خود کو دھوکا دے رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:10pm نگراں وزیراعظم کل آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے انوار الحق کاکڑ خصوصی اجلاس سے خطاب کرکے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:35pm بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی مسئلے پر فیصلہ کرے، نگراں وزیراعظم ملک میں امن و امان کے لئے ریاست اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھائے گی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 07:50pm کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کا 13 دسمبر کو اجلاس طلب، 11 نکاتی ایجنڈا جاری
کھیل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 07:55pm نگراں وزیراعظم کی کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ کی ذکاء اشر سے ملاقات، ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:11pm وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:52pm کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم 2023 میں اسٹاک ایکس چینج کے کاروبار میں 30 فیصد اضافہ ہوا، نگراں وزیرخزانہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:19pm انتخابات کیلئے فوج طلب کی گئی تو اداروں سے مشاورت کریں گے، نگراں وزیراعظم سیکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:11pm پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کیلئے کوششوں میں پیش رفت کا جائزہ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:40pm معاشی استحکام برقرار رکھنے پر آئی ایم ایف سربراہ کی جانب سے پاکستانی حکام کی تعریف نگراں وزیر اعظم نے جمعہ کو COP28 سربراہی اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر سے بھی بات چیت کی۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:54pm انوار الحق کاکڑ کی جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیراعظم سے ملاقات، دوہرے ٹیکس کے خاتمے پر اتفاق نگراں وزیراعظم کا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:06pm نگراں وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کی روک تھام پر گفتگو نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 08:37am وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 28 اور 29 نومبر کو کویت کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ دونوں ممالک مختلف یادداشتوں پر دستخط کریں گے