دنیا شائع 30 اکتوبر 2024 08:29am امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا، کینیڈین نائب وزیرخارجہ امیت شاہ نے خالصتان کے حامیوں کو پکڑنے کے لیے ایجنسیوں کو ہتھیار بنایا ہے
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 04:27pm کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا نہیں
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 05:01pm کئی بڑی کمپنیوں کے مالک برطانوی ارب پتی نے عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بلند کر دی رچرڈ برانسن نے ایکس اکاؤنٹ پر عمران خان کے ساتھ کھینچی گئی ایک پرانی تصویر شیئر کی
لائف اسٹائل شائع 22 اکتوبر 2024 04:51pm ویڈیو گیمز، دماغ کو جوان رکھنے کا نیا راز 5 گھنٹے یا اس سے زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے دماغی اور ادراکی صلاحیتیں 13.7 سال چھوٹے لوگوں جیسی ہوتی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:03am کینیڈا کی خودمختاری مداخلت کرکے بھارت نے خوفناک غلطی کی، ٹروڈو جسٹن ٹروڈیو کے بیان کے بعد بھارت کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
دنیا شائع 16 اکتوبر 2024 09:28am ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ ہوائی جہاز اور مسافروں کی تعین کردہ سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق دوبارہ اسکریننگ کی جا رہی ہے، حکام
شائع 15 اکتوبر 2024 06:39pm کینیڈا: بھارت علیحدگی پسند سکھوں کے قتل کیلئے کس گینگ کی خدمات لے رہا ہے؟ امریکی اخبار نے اجیت دوول کی خفیہ میٹنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 09:13am کینیڈا اور بھارت سے ایک دوسرے کے سفارتکار ملک بدر 6 دیگر سفارت کار بھی نکالے جارہے ہیں، نجر قتل کیس میں سنجے کمار ورما کو پرسن آف انٹریسٹ قرار دیا گیا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 10:10am اقوام متحدہ میں بھارت کیخلاف کینیڈین شہری کے قتل پر احتساب کی گونج ہردیپ سنگھ کے قتل کے ذمہ داروں کااحتساب ضروری ہے، کینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی
لائف اسٹائل شائع 07 اکتوبر 2024 02:25pm کینیڈا میں ویٹر کی نوکری کیلئے بھارتیوں کی لمبی قطار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
دنیا شائع 28 ستمبر 2024 10:59pm کینیڈا میں رہنے کیلئے سالانہ ڈھائی کروڑ پاکستانی روپے کمائی بھی کم؟ بھارتی نژاد باشندے نے ویڈیو میں کہا کینیڈا میں سوال لاکھ ڈالر کی سالانہ آمدنی کچھ نہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی
دنیا شائع 07 ستمبر 2024 05:43pm داعش کی مدد کا الزام، کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کیسے گرفتار کیا گیا؟ شاہ زیب خان نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ میسجنگ ایپ پر داعش کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، امریکی میڈیا
دنیا شائع 27 اگست 2024 09:16am کینیڈا میں غیر ملکی ورکرز کیلئے بری خبر کینیڈا غیرملکی ہنرمند افراد کے لیے بہترین مقام تصور کیا جاتا ہے لیکن اب قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے
دنیا شائع 19 اگست 2024 12:16pm کینیڈا میں بھارتی پریڈ کے دوران خالصتانی حامیوں کا ہنگامہ، بھارت واپس جاؤ کے نعرے بلند واقعے کی مختلف ویڈیوز فوٹیج سوشل میڈیا پر بھرپور شیئر کی گئیں
دنیا شائع 11 اگست 2024 09:04pm بھارتی پروپیگنڈے نے کینیڈا میں آگ لگادی، بنگلا دیشی ہندوؤں کیلئے مظاہرے ٹورونٹو میں بھارتی نژاد ہندوؤں کا احتجاج، بنگلا دیشی کی عبوری سرکار سے بات کی جائے، کینیڈین حکومت سے مطالبہ
دنیا شائع 16 جون 2024 11:04am کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا کینیڈین وزارت دفاع نے بھی اس اہم تبدیلی پر ردعمل دے دیا ہے
کھیل شائع 15 جون 2024 10:24pm ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ منسوخ ہوگیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
کھیل شائع 11 جون 2024 12:30pm کیا کینیڈا بھی آج پاکستان کو ہراکر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرسکتا ہے؟ پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں آج نیویارک میں شام 7:30 بجے ٹکرائیں گی
دنیا شائع 09 جون 2024 09:49am دوران پرواز مسافر طیارے میں آگ لگنے سے جہاز ہچکولے کھانے لگا غیر ملکی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے
دنیا شائع 02 جون 2024 08:55am کینیڈین صوبے میں بھارتی طلبہ نے بھوک ہڑتال روک دی کنگ ایڈورڈ آئی لینڈ کے امیگریشن چیف سے ملاقات، صوبائی حکومت نے تاحال کوئی وعدہ نہیں کیا
دنیا شائع 01 جون 2024 09:59am تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی 33 فیصد کاروبار تارکینِ وطن کے ہاتھ میں ہے جو ملکی آبادی میں 23 فیصد سے بھی زائد ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:19pm کینیڈا میں کم پڑے لکھے لوگوں کیلئے نوکریاں نکل آئیں صوبے البرٹا میں 2 لاکھ نئے رہائشیوں کے اضافے کے بعد سڑکوں، پلوں سمیت انفراسٹرکچر کو بڑھانے کیلیے ہنرمندوں کی ضرورت ہے، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 03:57pm سیکڑوں بھارتی طلبہ کو کینیڈا سے نکل جانے کا حکم پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ نامی صوبے میں نئے قواعد کے تحت خصوصی کارروائی، مودی سرکار بے خبر
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:38pm اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان
لائف اسٹائل شائع 13 مئ 2024 12:58pm کئی سال سے بند جیل میں فوٹوگرافر کو جنات نظر آ گئے خاتون فوٹوگرافر نے تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
دنیا شائع 04 مئ 2024 09:20am کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع کینیڈین پولیس نے قتل میں مزید کردار شامل ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 10:00am کینیڈا میں خالصتان کے نعروں پر بھارت میں کینیڈین سفارتکار کی طلبی گزشتہ دنوں کینیڈین وزیر اعظم کی موجودگی میں خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لگائے گئے تھے
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2024 02:57pm سورج گرہن کے وقت پیدا ہونے والے گائے کے بچے نے علامت ظاہر کرنا شروع کردی گائے کے بچے کی مالکن نے تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، آرمی چیف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب