دنیا شائع 19 اپريل 2025 05:29pm کینیڈا میں بس اسٹاپ پر کھڑی بھارتی طالبہ فائرنگ سے ہلاک لڑکی اونٹاریو کے موہاک کالج کی طالبہ تھی، رپورٹس
دنیا شائع 04 اپريل 2025 11:00am ٹرمپ کی تجارتی جنگ، کینیڈا کا امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کردے گی، کینیڈین وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:53pm بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے، کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا ریاست مخالف عناصر انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وینیسالائیڈ
دنیا شائع 24 مارچ 2025 12:43pm کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا 28 اپریل کو انتخابات کرانے کا اعلان ٹرمپ سے نمٹنے کیلئے کینیڈا کے لوگوں سے مضبوط مینڈیٹ مانگ رہا ہوں، مارک کارنی
دنیا شائع 23 مارچ 2025 08:17pm یوکرین جنگ میں مدد پر روس ٹرمپ کو کن ممالک پر قبضے میں مدد کرے گا؟ روسی تجزیہ کاروں کا دعویٰ وائرل 'ہمیں مشرقی یورپ میں اپنی پرانی فوجی چھاؤنیاں واپس لینی ہوں گی، ہمیں برلن واپس جانا ہوگا'، روسی تجزیہ کاروں کا یورپ پر قبضے کا عندیہ
دنیا شائع 05 مارچ 2025 07:37am ٹرمپ کی ”بیوقوفانہ“ تجارتی جنگ پر ٹروڈو کا سخت ردعمل: کینیڈا، میکسیکو اور چین کی جوابی کارروائی کینیڈا او5 چین کا امریکی ٹیرف کو عالمی تجارتی تنظیم میں چیلنج کرنے کا اعلان
دنیا شائع 27 فروری 2025 10:57am ’آن لائن خبریں لگانے کے پیسے دو‘، کینیڈا نے گوگل پر بھاری فیس عائد کردی تمام اخراجات صرف ایک کمپنی پر ڈالنا مناسب نہیں ہے، گوگل
لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 10:50am کینیڈا کا اچانک ہزاروں ورک اور اسٹدی ویزے کینسل کرنے کا فیصلہ ویزا قوانین میں تبدیلیاں کینیڈا کے امیگریشن قوانین کو سخت بنانے کے منصوبے کا حصہ ہیں
دنیا شائع 15 فروری 2025 03:55pm ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کینیڈا کے جھنڈوں کی فروخت میں اضافہ کینیڈین شہریوں نے ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ کو جواب دینے کیلئے جھنڈوں کا استعمال بڑھا دیا ہے
دنیا شائع 08 فروری 2025 08:28am ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو کی وارننگ کینیڈا کو اس خطرے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، کینیڈین وزیراعظم
دنیا شائع 02 فروری 2025 08:25am امریکا کا چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نیا ٹیرف عائد، جسٹن ٹروڈو کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹیرف کا عارضی پلان منگل سے نافذالعمل ہوگا، رپورٹس
دنیا شائع 01 فروری 2025 08:40am امریکا نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا کینیڈا کی سخت جوابی کارروائی کی دھمکی
لائف اسٹائل شائع 27 جنوری 2025 09:04pm بیچ والی اولاد میں کیا خاصیتیں ہوتی ہیں؟ سائنس نے ثابت کردیا آخر کار بیچ والے بچوں کے چمکنے کا وقت آگیا، تحقیق
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 جنوری 2025 05:15am ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ”کینیڈا ناٹ فور سیل“ والی ٹوپیاں فروخت ہونے لگیں اب تک ہزاروں کیپ آن لائن آرڈر کرکے خریدی جاچکی ہیں
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 12:17pm شہاب ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کی پہلی آواز ریکارڈ، ویڈیو منظرعام پر خلاء سے چٹانوں کا زمین کے مدار میں داخل ہونا بہت عام ہے، ماہر ارضیات
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2025 05:16pm کینیڈین فوٹوگرافر نے 163 فٹ گہرائی میں پانی کے اندر فوٹو شوٹ کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا اسٹیون نے 2023 میں سمندر کی 132 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا
ٹیکنالوجی شائع 14 جنوری 2025 09:46pm چاند مریخ کو نگلنے والا ہے، نظارہ آنکھوں سے دیکھا جاسکے گا ایسے تاریخی نظارے کو قمری جادو کہا جاتا ہے، فلکیاتی ماہرین
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 09:39am ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکا کا حصہ بنانے کی دھمکی پر جسٹن ٹروڈو کا ردعمل سامنے آگیا کینیڈا کبھی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا، کینیڈین وزیراعظم
دنیا شائع 08 جنوری 2025 08:33am حلف لینے سے قبل ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی دھمکی دیدی کینیڈا کو بھولنا نہیں چاہیے کہ اس کا دفاع امریکا کرتا ہے، ٹرمپ
دنیا شائع 07 جنوری 2025 10:43am کینیڈین وزیراعظم مستعفی کیوں ہوئے؟ ٹرمپ نے حیران کن وجہ بتا دی ایکس اکاؤنٹ پر ٹرمپ نے اس حوالے سے انکشاف کیا ہے
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 05:57pm 38 کتے رکھنے والے شخص نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا مچل روڈی نے ایک ساتھ 38 کتوں کے ساتھ چہل قدمی کر کے ایک دنیا میں منفرد عالمی اپنے نام کیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:19pm طلاق کی شرح سب سے زیادہ کس ملک میں ہے؟ اعداد و شمار جاری امریکا جیسا ملک فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 08:10pm نئی دہلی کا تین طلبہ کے قتل کا معاملہ کینیڈین حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ نسلی منافرت بڑھ رہی ہے، سیفٹی ایڈوائزری جاری کردی، کینیڈین حکام سے رابطے ہیں، ترجمان وزارتِ خارجہ
دنیا شائع 22 نومبر 2024 07:19pm کینیڈا نے 2 ماہ کے لئے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس معاف کر دیا لوگوں کو ریلیف کی ضرورت ہے ، ہم مدد کے لیے موجود ہیں ، جسٹن ٹروڈو
دنیا شائع 20 نومبر 2024 08:45pm کینیڈا کی کمزور بارڈر سیکیورٹی سے امریکا پریشان واشنگٹن غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکا میں داخل ہونے کی کوششوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔
دنیا شائع 10 نومبر 2024 04:00pm کینیڈا جانے کی اجازت نہ ملنے پر سفاک بیٹے نے ماں پر قیامت ڈھا دی افسوسناک واقعہ مولر بند گاؤں میں پیش آیا، رپورٹ
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 08:07pm کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:57am کینیڈا کے ملٹیپل ویزے میں بڑی تبدیلیاں، طلبا کی مشکل بڑھ گئی یہ تبدیلیاں کینیڈا میں امیگریشن کے نظام کو متاثر کر سکتی ہیں
دنیا شائع 07 نومبر 2024 10:12pm بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر نشر کرنے پر کینیڈا میں آسٹریلوی ٹی وی بند ایس جے شنکر آسٹریلیا میں ہیں، انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سکھ لیڈرز کے حوالے سے کینیڈا پر نکتہ چینی کی تھی۔
دنیا شائع 04 نومبر 2024 05:39pm کینیڈا میں ہندو سکھ فسادات کا خدشہ، مندر پر حملے کے بعد جتھے تیار سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کی بھرمار، بھارت نے مندر پر سکھوں کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔