Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

budget

وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 12:46pm

وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے 4 سال میں کٹوتیوں نے اعلیٰ تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے، اس عمل کو ریورس کیا جائے، ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پراجیکٹس کی بحالی پر توجہ مرکوز کی جائے، شہباز شریف