پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:31am پاکستان کا 40 فیصد بجٹ سود کھا جائے گا، عالمی ادارے کا تخمینہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان نئی بین الاقوامی فنڈنگ کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:42pm منی بجٹ کی تیاریاں، نان فائلرز کیلئے جائیداد، گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی تجویز ایف بی آر نان فائلرز کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:50am بلوچستان کا 870 ارب روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ متوقع بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی بجٹ پیش کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:18pm عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا، عمر ایوب عمر ایوب نے بجٹ کو معاشی دہشت گردی اور 'ڈڈو بجٹ' قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:08pm سندھ بجٹ: تنخواہ میں 30، پینشن میں 15 فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت 37 ہزار روپے مقرر سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3352 ارب روپے کا بجٹ پر مشتمل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 02:20pm پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کا شدید ہنگامہ آرائی کا منصوبہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، ہنگامہ آرائی کے حوالے سے حکمت عملی طے ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 06:26am تنخواہوں پنشن میں اضافہ، مفت سولر سسٹم اور وائی فائی، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے سالانہ 5370 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:39pm اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے منا لیا دونوں پارٹیوں میں معاملات پارٹی قیادت کی سطح پر طے پائے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 08:00pm کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ منظور اجلاس میں پینشنزمیں 15 فیصد تک اضافے کی بھی منظوری دی گئی۔
پاکستان شائع 12 جون 2024 04:23pm اپوزیشن کی بجٹ اجلاس چلنے نہ دینے کی دھمکی، نمٹنے کیلئے اسمبلی عملے کی تیاریاں مکمل وزیرِ خزانہ کو تقریر کرنے نہیں دیں گے، عامر ڈوگر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 08:29pm سنی اتحاد کونسل کا بجٹ اجلاس میں شور شرابا، بجٹ تقاریر کی کاپیاں پھاڑ دیں اسپیکر نے سکیورٹی اسٹاف کو ایوان میں بلایا
پاکستان شائع 12 جون 2024 02:59pm وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پھر شامل ہونے کی دعوت حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:52pm آئندہ مالی سال کیلئے 1400 ارب کا وفاقی ترقیاتی بجٹ وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 09:59pm 5 کروڑ کی جائیداد خریدنے پر فائلر کو 3 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جائیداد کے خریدنے پر ایڈوانس ٹیکس 3 سلیب میں لینے کی تجویز بھی شامل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے سندھ کے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات پیش کردیے ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
کاروبار شائع 10 جون 2024 03:14pm پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:01pm وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز
کاروبار شائع 10 جون 2024 12:08pm آئی ٹی کے بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ: نوجوانوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے آئندہ مالی سال آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
کاروبار شائع 09 جون 2024 02:23pm ڈبہ پیک جوسز سے 20 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش اس اقدام سے 100ملین ڈالرکی متوقع برآمدات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:23pm حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا یہ منصوبہ کب اور کس نام سے شروع کیا گیا تھا
کاروبار شائع 31 مئ 2024 08:27pm جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
شائع 31 مئ 2024 06:12pm نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:03pm وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:48pm ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے، نواز شریف
کاروبار شائع 10 مئ 2024 06:21pm خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا کل تخمینہ 1360 ارب ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:19am آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کیلیے بھی مذاکرات شروع کردیے، 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2024 05:29pm حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور ٹیکس لگانے سے کاربن کے اخراج میں کمی تو ہوگی، لیکن مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، توانائی ماہرین
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 10:15am بجٹ 2024-25: پینشن، بینظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کی تیاری نئی سرکاری جامعات پر پابندی ہوگی، 7 رکنی کمیٹی نے سفارشات دے دیں
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:52pm بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔