پاکستان شائع 07 جون 2023 10:05pm ایم کیو ایم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں ہمیں اپنے ٹیکس کے نظام کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، فاروق ستار
کاروبار شائع 07 جون 2023 08:51pm ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر کو یومیہ مزید ٹیکس جمع کرنا ہوگا
پاکستان شائع 07 جون 2023 04:55pm نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ پولیس نے 12 ارب روپے اضافی مانگ لیے رقم پولیس لائنز، جدید اسلحے کی خریداری اور میڈیکل کی مد میں مانگی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:21pm بلوچستان کے بجٹ کا حجم 700 ارب تک ہونے کا امکان صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو پیش کئے جانے کی توقع ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جون 2023 09:16pm آئندہ مالی سال کیلئے 1150 ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز ترقیاتی اور وزارتوں کے لیے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاکستان شائع 06 جون 2023 06:19pm وزیراعظم نے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کردی قومی اقتصادی کونسل کی آئندہ مالی سال کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری
کاروبار شائع 06 جون 2023 02:56pm آئندہ بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا بجٹ میں 6000 ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:21pm وزیراعظم کا بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچانے کے لیے ایک جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت
کاروبار شائع 05 جون 2023 03:10pm وفاقی بجٹ: مختلف منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے کا سلسلہ جاری وزارت صحت کے 38 منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:54am غیر ملکی دورے کرنیوالے افراد پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس لیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 03:28pm اگر عدالت پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرتی ہے تو خس کم جہاں پاک، مولانا فضل الرحمان وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
پاکستان شائع 04 جون 2023 05:43pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ وعدے پورے نہ کیے تو بلوچستان این ای سی اجلاس میں شرکت نہیں کریگا، بزنجو
کاروبار شائع 03 جون 2023 02:19pm وزارت خزانہ بے بس، بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف نہ ملنے کا خدشہ دوسری جانب وزارت خزانہ کو فنڈ کی عدم دسیابی کا مسئلہ درپیش ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 جون 2023 11:20am پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، اسحاق ڈار ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی، ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان شائع 02 جون 2023 02:05pm وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ مجوزہ ڈالر ریٹ پر بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ایک ٹریلین روپے تک پہنچ سکتی ہے
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:50am مشکلات کے باوجود پارلیمنٹیرینز کی اسکیموں کیلئے بھاری فنڈز رکھنے کی تیاریاں جٹ میں بجلی کے منصوبوں کے لئے 51 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، ذرائع
پاکستان شائع 01 جون 2023 04:41pm کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیں، قمر زمان کائرہ بغیر ثبوت الزامات قابل مذمت نہیں بلکہ قابل گرفت عمل ہے، رہنما پیپلز پارٹی
کاروبار شائع 01 جون 2023 12:29pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان بجلی 28 فیصد اور گیس 22 فیصد مہنگی ہوسکتی ہے، ذرائع
کاروبار شائع 31 مئ 2023 03:21pm آئندہ بجٹ میں 470 ارب روپے کے نئے ٹیکس حاصل کرنے کا ہدف ایف بی آر نے بجٹ پلان میں نئے اقدامات کی تیاری شروع کردی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 01:39pm وزیرخزانہ صحافیوں کے تُند و تیز سوالات پرغصے میں آگئے آنے والے بجٹ کی تفصیلات آئی ایم ایف کے ساتھ شیئرکی جائیں گی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:02pm پاکستان آئی ایم ایف سے پوچھ کر بجٹ بنائے گا بجٹ کی تفصیلات آئی ایم ایف کے ساتھ شیئرکریں گے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 28 مئ 2023 01:28pm سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہو سکا، رپورٹ میں انکشاف نئےمنصوبوں پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہو پایا، رپورٹ
کاروبار شائع 27 مئ 2023 02:21pm آئندہ بجٹ میں مجموعی حجم 14 ہزار 600 ارب سے زیادہ رکھنے کی تجویز وزیرِاعظم ترقیاتی بجٹ کو ایک ہزار ارب روپے تک بڑھا سکتے ہیں۔
پاکستان شائع 26 مئ 2023 03:16pm منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت کو 500 ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 01:41pm سرکاری ملازمین اور پینشنرز کیلئے 20 اور 15 فیصد تک اضافہ متوقع آئندہ مالی سال کیلئے حکومتی سطح پر بجٹ تیاریاں جاری
کاروبار شائع 20 مئ 2023 03:50pm حکومت کی وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 06:44pm وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کردیا سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 03 مئ 2023 08:27pm وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیئے جانے کا امکان جٹ کے حوالے سے اسٹریجیٹی پیپر اگلے ہفتے تک تیار کرلیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ