پاکستان شائع 10 جون 2023 11:07am حکومت تبدیل ہونے سے چیزیں بہتر ہونے میں کافی وقت لگتا ہے، خرم دستگیر سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ بھینک معاہدہ کیا، وفاقی وزیر
کاروبار شائع 10 جون 2023 11:00am امیروں کے گھریلو ملازم رکھنے پر 2 لاکھ روپے ٹیکس عائد غیر ملکی گھریلو ملازمین کو ویزا جاری کرنے یا اس کی تجدید کے وقت آجر کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am بجٹ 2023-24: اسحاق ڈار سود کے خاتمے کاوعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے 'بجٹ کا 55 فیصد سے زائد سود کی ادائیگیوں پر استعمال کیا جائے گا'
کاروبار شائع 10 جون 2023 08:54am نان فائلرز کے بینک سے رقم نکالنے پر ایڈوانس ٹیکس عائد فنانس بل 2021 کے ذریعے یہ ودہولڈنگ ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:05pm بجٹ: ہائر ایجوکیشن کے لئے 65 ارب اور ترقیاتی اخراجات کی مد میں 70 ارب روپے مختص ایک لاکھ لیپ ٹاپ کے لئے آئندہ مالی سال میں 10 ارب روپے کی رقم مختص
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2023 08:41am بجٹ پر الجھا دینے والے سوالات کے سادہ جوابات وفاقی بجٹ سے صوبوں کا گہرا تعلق ہوتا ہے
کھیل شائع 09 جون 2023 10:43pm پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:31pm آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:52am سود کیسے وفاقی بجٹ کا نصف سے زائد حصہ نِگل رہا ہے وفاقی حکومت کا ریونیو 6887 ارب روپے، بجٹ کا 47 فیصد حصہ بنتا ہے
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:20pm بجٹ میں 1300 سی سی سے زائد گاڑیوں پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد ختم ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد ایشیا میں تیار کی گئی گاڑیاں پر ختم کی گئی ہے
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:43pm بجٹ میں عام انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص سالانہ اخراجات کیلئے 7 ارب 78 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:15pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 9200 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:42pm سپریم کورٹ کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں وزارت قانون، نیب اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے رقم رکھنے کی تجویز
پاکستان شائع 09 جون 2023 08:20pm بجٹ میں ورکنگ جرنلسٹس کیلئے پہلی بار ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص وفاقی وزیراطلاعات نے حکومت کے اس اقدام پر وزیراعظم، وزیرخزانہ کا شکریہ ادا کیا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:25pm وزیر خزانہ کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی ”ڈائمنڈ کارڈ“ کا اعلان ڈائمنڈ کارڈ رکھنے والوں کو خاص مراعات دی جائیں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:28pm معاہدہ نہ ہونے کے باوجود آئی ایم قرضے کے ڈھائی ارب ڈالر بجٹ تخمینے میں شامل بجٹ دستاویزات میں اعداد و شمارسامنے آگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2023 08:59am بجٹ میں لنڈے کی اشیا پر ڈیوٹی ختم یہ اقدام غریب طبقے کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہے، حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:24pm اسحاق ڈار نے 7570 ارب خسارے کے ساتھ 14460 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا بجٹ خسارے میں ایک فیصد کمی ہوئی ہے، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 09 جون 2023 06:19pm سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری پنشن میں ساڑھے17 فیصد جبکہ مزدورکی تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 06:28pm اندازہ ہے مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دی ہیں، وزیراعظم بجٹ میں وزیراعظم نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی خوشخبری سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:53pm حکومت کا مالی بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:40pm 1150 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی پروگرام دفاع کی مد میں 1804 ارب روپے اور ترقی کی شرح 3.5 فیصد کا ہدف مقرر
کاروبار شائع 09 جون 2023 02:03pm بجٹ 24-2023: ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کیخلاف سخت جرمانے کی تجویز ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:45pm آئندہ مالی سال مہنگائی 21 فیصد رہے گی، بجٹ میں حکومتی اعتراف بجٹ 24-2023 میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.5 فیصد مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:53pm بجٹ 2023 - 24 میں کیا مہنگا کیا سستا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں سولر انورٹرز کے پارٹس پر ڈیوٹی صفر، سیور کےعلاوہ بلب پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
کاروبار شائع 08 جون 2023 09:35pm محکمہ صحت سندھ اور زراعت کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں صوبے کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:43pm وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی، صدر بی اے پی
کاروبار شائع 08 جون 2023 01:58pm شوگر ڈرنک پر ایکسائز ڈیوٹی میں 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش اضافی ٹیکس عائد کرنے سے سالانہ ڈھائی ارب ریونیو بڑھایا جاسکتا ہے، وزرات صحت
کاروبار شائع 08 جون 2023 12:06pm بجٹ میں 720 ارب کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے نان فائلرز کیلئے ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ
کاروبار شائع 08 جون 2023 10:35am آئندہ مالی سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان بجٹ میں پنشن کے لئے 780 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز