لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2022 10:55am سلمان خان نے اپنے دوست کے خاطر 20 کروڑ روپے ٹھکرا دیئے سپر اسٹار چرنجیوی کے پروڈیوسر نے سلمان خان کو بطور مہمان اداکار کے طور پر 15-20 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 17 مارچ 2022 02:54pm شلپا شیٹی کی والدہ کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری عدالت نےغیرحاضرسونندا شیٹی (والدہ ) کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کرتے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2022 11:33am روس یوکرین تنازع پر شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو وائرل شاہ رخ خان نے کہا کہ کسی صورت بھی کسی کو بھی جنگ نہیں کرنی چاہیے۔
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2022 05:34pm اداکار عامر خان نے دوسری شادی کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی انہوں نے اپنی دونوں اہلیہ رینا دتا اور کرن راؤ کو معمولی سمجھا، کیرئیر بنانے کی دوڑ میں فیملی کو وقت دینے اور ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے نہ نبھا سکے جس پر انہیں افسوس ہے۔
لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2022 10:14am "دی کپل شرما شو" تنازع کا شکار صارفین کی جانب سئے کپل کے شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 07 مارچ 2022 03:33pm سوناکشی سنہا کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری شہری نے ایونٹ کے نام پر 37 لاکھ روپے وصول کرکے شرکت سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2022 10:58am کونسی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا؟ کورونا وائرس کی وبا کے دوران تیسری سب سے بڑی فلم اوپنر فلم نے کروڑوں سے زائد کا بزنس کر لیا۔
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 03:29pm آریان خان منشیات کیس میں بری سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا کہ 22 دن جیل میں گزارنے کا ذمہ دار کون ہوگا؟
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2022 07:18pm عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی فلم نے ریلیز کے پہلے روز باکس آفس پر 10 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کرلیا۔
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2022 05:26pm شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بالی وڈ میں بطور رائٹر انٹری کے لیے تیار میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ویب سیریز کے ساتھ فیچر فلمیں بنائیں گے
لائف اسٹائل شائع 18 فروری 2022 04:01pm رنبیر کپور کے ساتھ رشتے پر یقین رکھتی ہوں، عالیہ بھٹ عالیہ بھٹ نے یہ بھی کہا کہ "رنبیر وہ شخص ہے جس سے میں بہت پیار کرتی ہوں اور اسے دیکھتی ہوں
لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2022 07:39pm سلمان خان کا لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش انسٹاگرام پر سلمان خان نے اپنی ویڈیو کو کیپشن کے ساتھ شیئر کیا کہ "لتا جی جیسا کبھی نہیں تھا، کبھی نہیں ہوگا۔"
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 فروری 2022 04:30pm انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا، نورا فتیحی انہوں نے مزید بتایا کہ کوئی صبح سے میرے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔"
لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2022 05:49pm معروف بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن کا کورونا مثبت آگیا رپورٹس کے مطابق بچن کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی
لائف اسٹائل شائع 28 جنوری 2022 02:44pm جویریہ عباسی کی بیٹی سوناکشی سنہا کی ہم شکل قرار عنزیلہ عباسی نے اپنی سالگرہ منائی تھی اس موقع پر ان کی والدہ جویریہ عباسی نے اپنے ساتھ ایک تصویر انسٹا گرام پر شائع کی تھی
لائف اسٹائل شائع 02 ستمبر 2021 11:16am معروف بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کرگئے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دل کا دورے پڑنے سے انتقال کر گئے ...
لائف اسٹائل شائع 07 جولائ 2021 08:06am شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار جہانِ فانی سے کوچ کرگئے بولی وڈ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار و شہنشاہِ جذبات محمد یوسف خان...
لائف اسٹائل شائع 29 جون 2021 01:05pm اہم انکشافات: 'سنجے دت ہم جنس پرست تو نہیں؟ ' بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کی بہن نے اپنی کتاب میں والدہ سے...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 جون 2021 03:33pm 'جب اکشے کمار نے انڈر ٹیکر کو رنگ میں ہرادیا' بولی وڈ ہیرو اکشے کمار کی فلم کھلاڑیوں کے کھلاڑی پچیس سال قبل...
لائف اسٹائل شائع 07 جون 2021 08:27am بھارتی اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبریں زیرگردش بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبریں سوشل...
لائف اسٹائل شائع 25 مئ 2021 09:15am تینوں خانز جتنا کامیاب نہ ہونا میرے لئے فائدہ مند رہا،سیف علی خان بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شاہ رخ،...
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین