لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 11:09am سلمان خان نے خاتون صحافی کو سر عام بوسہ دے دیا پرانی دوست سے گلے بھی ملے، ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 02:07pm ’دی کپل شرما شو‘ کی نیٹ فلکس پر انٹری کپل شرما نے انسٹا اکاؤنٹ سے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو سنائی ہے
لائف اسٹائل شائع 28 جون 2022 11:43pm ‘مجھے برا لگے گا اگر کوئی باتھروم جانے کے لیے میری فلم بیچ میں بند کردے’ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ "میں 299 یا 499 (انڈین) روپے کے لیے دستیاب نہیں ہونا چاہوں گا۔"
لائف اسٹائل شائع 27 جون 2022 10:42am کنگ خان کو بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے کتنے برس بیت گئے؟ اداکار شاہ رخ نے اپنے مداحوں کو پیغام بھی دیا ساتھ اپنی نئی فلم کے بارے میں بھی بتا دیا
لائف اسٹائل شائع 24 جون 2022 10:55am انیل کپور کو بالی ووڈ انڈسٹری میں کتنے برس ہوچکے ہیں؟ انیل کپور نے اپنی ایک پرانی تصویر شئیر کرکے بتا دیا انہیں کتنے برس بیت چکے ہیں
لائف اسٹائل شائع 23 جون 2022 11:37am بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی نئی فلم کا پوسٹر جاری سنجے دت کو نئی فلم میں کس روپ میں دکھایا جائے گا
لائف اسٹائل شائع 17 جون 2022 11:09am ہریتھک روشن کی نانی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں عرصے بیماری کے سبب بستر پرتھیں جبکہ ہریتک کی دادی گزشتہ دو سال سے روشن خاندان کے ساتھ رہ رہی تھیں۔
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2022 09:59am بالی ووڈ اسٹارسلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، بال بال بچ گئے حملہ آورپیچھے ہٹ گیا کیونکہ اُسے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے جانے کا خدشہ تھا۔
لائف اسٹائل شائع 06 جون 2022 03:54pm ان میں سے کون سی تصویرامیتابھ بچن کے ہم شکل کی ہے؟ حال میں ہی امیتابھ بچن کے چہرے سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگیا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جون 2022 03:10pm سُپراسٹارسلمان خان کی جان کو خطرہ، دھمکی آمیز خط موصول اداکارسلمان خان جن کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ان کودھمکی آمیز موصول ہونے سیکیورٹی سخت کردی، پولیس نے فوری ایکشن لے لیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 جون 2022 10:47am عامر خان اپنی نئی فلم کا ٹریلر ریلز ہونے سے پہلے گول گپے کھانے پہنچ گئے عامر خان کی فلم ہندی زبان کی کامیڈی ڈرامہ فلم ہے،جس کی ریلیز بار بار ملتوی ہنے کے بعد سینما میں جلد لگے گی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 12:57pm سلمان خان کے ہم شکل نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی جس پر سلمان خان مداحوں کے تبصروں کی لائن لگ گئی ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2022 01:18pm عامر خان نے اپنے نئے ٹیلنٹ سے لوگوں کو حیران کردیا ایرا خان نے شئیر کی گئی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا اندازہ لگائیں میرا میک اپ کس نے کیا ہے؟
لائف اسٹائل شائع 24 اپريل 2022 11:30am شلپا شیٹی کو پولیس کی وردی میں دیکھ کر مداح حیران سیریز روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم او ٹی ٹی پر تیار کی جارہی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2022 12:57pm سُہانا نے شاہ رخ خان کی 8 ایبس کے بارے میں کیا کہا؟ تصویر میں کنگ خان اپنے 8 پیک ایبس، لمبے بالوں اور رعب دار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2022 10:55am سلمان خان نے اپنے دوست کے خاطر 20 کروڑ روپے ٹھکرا دیئے سپر اسٹار چرنجیوی کے پروڈیوسر نے سلمان خان کو بطور مہمان اداکار کے طور پر 15-20 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 17 مارچ 2022 02:54pm شلپا شیٹی کی والدہ کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری عدالت نےغیرحاضرسونندا شیٹی (والدہ ) کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کرتے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2022 11:33am روس یوکرین تنازع پر شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو وائرل شاہ رخ خان نے کہا کہ کسی صورت بھی کسی کو بھی جنگ نہیں کرنی چاہیے۔
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2022 05:34pm اداکار عامر خان نے دوسری شادی کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی انہوں نے اپنی دونوں اہلیہ رینا دتا اور کرن راؤ کو معمولی سمجھا، کیرئیر بنانے کی دوڑ میں فیملی کو وقت دینے اور ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے نہ نبھا سکے جس پر انہیں افسوس ہے۔
لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2022 10:14am "دی کپل شرما شو" تنازع کا شکار صارفین کی جانب سئے کپل کے شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 07 مارچ 2022 03:33pm سوناکشی سنہا کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری شہری نے ایونٹ کے نام پر 37 لاکھ روپے وصول کرکے شرکت سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2022 10:58am کونسی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا؟ کورونا وائرس کی وبا کے دوران تیسری سب سے بڑی فلم اوپنر فلم نے کروڑوں سے زائد کا بزنس کر لیا۔
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 03:29pm آریان خان منشیات کیس میں بری سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا کہ 22 دن جیل میں گزارنے کا ذمہ دار کون ہوگا؟
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2022 07:18pm عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی فلم نے ریلیز کے پہلے روز باکس آفس پر 10 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کرلیا۔