بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرے گا وفد اہم ترین ملاقاتیں بھی کرے گا شائع 01 جون 2025 08:58am
بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملے کی مذمت پشاور میں ہماری ریلی پر حملہ خیبرپختونخوا حکومت نے کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 مئ 2025 09:23pm
بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں شائع 23 مئ 2025 06:27pm
بلاول بھٹو نااہلی درخواست پر سماعت: عدالت کی اعتراض دور کرنے کی ہدایت بلاول بھٹو زرداری بیک وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں جو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار شائع 23 مئ 2025 11:07am
سفارتی کمیٹی کا اجلاس، بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کا عزم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ، بلاول بھٹو زرداری شائع 21 مئ 2025 11:20am
لاہور ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست دائر بلاول بھٹو پیپلزپارٹی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں بیک وقت دو سیاسی جماعتوں کی رکنیت نہیں رکھی جاسکتی، درخواست گزار شائع 20 مئ 2025 12:08pm
پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف سفارتی مہم کا اعلان، بلاول بھٹو وفد کی قیادت کریں گے مجھے عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ذمے داری قبول کرنے پر فخر ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 11:53pm
پاکستان نے ثابت کردیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، بلاول بھٹو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کی خلاف ورزی پورے خطے کیلئے خطرناک ہوگی، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 15 مئ 2025 09:12pm
بھارت کو تاریخی شکست، پاکستان سرخرو : شیری رحمان اور نیئر بخاری کی پریس کانفرنس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بین الاقوامی کردار قابل تحسین رہا، انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف کامیابی سے اجاگر کیا، نیئر بخاری شائع 13 مئ 2025 12:06pm
سانحہ 12 مئی جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری کراچی کی سڑکوں پر بہایا گیا خون رائیگاں نہیں گیا بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت کی ایک توانا علامت بن چکا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شائع 12 مئ 2025 11:45am
یہ 2001 نہیں کہ کوئی کہہ دے مسلمان دہشتگرد ہیں، اور ہم سن لیں، بلاول بھٹو زرداری پاکستان حملے کا جواب اپنی مرضی کے مقام اور طریقے سے دے گا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شائع 07 مئ 2025 05:34pm
حکومت نے کہا ہےاگر بھارت پانی کا مسئلہ کھڑا کرے گا تو یہ اعلان جنگ ہوگا، بلاول بھٹو سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف بڑا جرم ہے پاکستان دریائے سندھ کا دفاع کرے گا،بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 03:56pm
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت ملاقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو دو ماہ میں صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ شائع 06 مئ 2025 08:45am
بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا چئیرمین پیپلز پارٹی کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے پر سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل سامنے آیا ہے شائع 04 مئ 2025 02:55pm
گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو جنگ نہیں چاہتے لیکن جو سندھو پر حملہ کرے گا، اس سے لڑیں گے، میر پور خاص میں جلسے سے خطاب شائع 01 مئ 2025 09:32pm
بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو شائع 01 مئ 2025 05:09pm
عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو پاکستان کنٹرول لائن پر صرف اشتعال انگیزی کا جواب دیتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو شائع 30 اپريل 2025 07:01pm
خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر شائع 29 اپريل 2025 06:10pm
مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا سی سی آئی سے باہمی اتفاق کے بغیر کوئی نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں فیصلہ شائع 28 اپريل 2025 11:50pm
نان اسٹیٹ ایکٹرز دونوں ملکوں کیلئے مسئلہ، دہشت گردی کاحل مذاکرات ہیں، بلاول بھٹو زرداری بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کر سکتا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 11:10pm
بلاول بھٹو کے بیان نے بھارتی سیاسی جماعت میں پھوٹ ڈال دی ششی تھرور کانگریس پارٹی میں ہیں یا بی جے پی میں؟ ادت راج کا سوال شائع 28 اپريل 2025 09:12am
بھارت نے پانی روکا تو ایران کو بھی مسائل ہوں گے، بلاول بھٹو وزیراعظم چاہیں تو کل جماعتی کانفرنس بلا سکتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 اپريل 2025 09:08pm
’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب شائع 25 اپريل 2025 11:28pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور 24 حکام کو خصوصی دعوت پر بلایا گیا ہے شائع 25 اپريل 2025 07:22pm
وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو شائع 24 اپريل 2025 11:16pm
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج، نہری منصوبوں پر بات چیت متوقع وزیراعظم شہبازشریف ملاقات میں بلاول بھٹو کے تحفظات دورکریں گے . شائع 24 اپريل 2025 12:47pm
بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری سیلاب کے دنوں میں قیمتی پانی ضائع ہو جاتا ہے، ہمیں اسے بہتر طریقے سے مینج کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 06 اپريل 2025 06:00pm
سیاست اور اپوزیشن قیدی نمبر 804 کا حق ہے، لیکن دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کریں، بلاول عوام کا مطالبہ ہے کینالز نامنظور، پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں، عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 08:13am
پی ٹی آئی سے مذاکرات: حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی قبول کر لی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے پر آمادگی پیکا قانون کے ممکنہ غلط استعمال کے حوالے سے مذاکرات کیے جا سکتے ہیں رانا ثناء اللہ شائع 25 مارچ 2025 09:29pm
دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال پر اظہار تشویش، خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ شائع 24 مارچ 2025 07:55pm