مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُنتے ہی چھپ جاتا ہے: بلاول بھٹو صدر زرداری سب کو ایک پیج پر جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: بلاول بھٹو کا گڑھی خدا بخش میں خطاب اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 07:57pm
کراچی میں نیشنل گیمز کا اختتام: فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور مہمانِ خصوصی شریک چیف آف ڈیفینس فورسزعاصم منیرنے نیشنل گیمز کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے 36ویں نیشنل گیمز کی میزبانی پنجاب کے سپرد کر دی۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 07:17pm
جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، عمران خان مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: بلاول عمران خان طاقت کے نشے میں دھمکیاں دیتے تھے، آج مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو کے پی میں گورنر راج لگانا میرا یا میری پارٹی کا مطالبہ نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو شائع 10 دسمبر 2025 07:41pm
بلاول بھٹو کی مزید آئینی ترامیم کی مخالفت: ’ایک پارلیمنٹ سے 2 ترامیم کافی ہیں‘ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں، مزید کی گنجائش نہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 09 دسمبر 2025 11:56pm
بعض لوگ آئینی عدالت کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: بلاول بھٹو امید ہے آئینی عدالت اپنے کردار سے سب کو خاموش کروا دے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شائع 30 نومبر 2025 08:40pm
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور بل دوبارہ سینیٹ میں پیش ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 09:23pm
مولانا فضل الرحمان کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے شائع 08 نومبر 2025 11:56pm
مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب وزیراعظم شہبازشریف باکو سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کرٰیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 12:01am
پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کردی بلاول بھٹو کا آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز ٹرانسفر کے حوالے سے بھی مشروط حمایت کا اعلان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 10:15pm
پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق مولانا فضل الرحمان کا وفاقی حکومت سے آئینی ترمیم کا مکمل مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 07 نومبر 2025 05:27pm
27 ویں آئینی ترمیم: پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی تسلیم کرنے سے انکار کردیا سی ای سی کا اجلاس آج بعد نمازِ جمعہ دوبارہ طلب، 27ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس شائع 07 نومبر 2025 09:05am
’26 کے بعد 27ویں ترمیم کے لیے ووٹ‘: جمہوریت پسند زہران کو بلاول کی مبارکباد پر تنقید روٹی، کپڑا اور مکان جیسے بنیادی حقوق دنیا بھر کے انسانوں کے لیے یکساں اہم ہیں، چاہے وہ کراچی کے شہری ہوں یا نیویارک کے: بلاول اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 07:54pm
وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر 27ویں آئینی ترمیم منظور کرا پائے گی؟ ایوانِ بالا و زیریں میں حکومت کس پوزیشن میں ہے؟ شائع 04 نومبر 2025 01:38pm
ن لیگ کی 27ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ شامل ہے؟ بلاول نے بتا دیا ن لیگ نے ستائسویں آئینی ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی شائع 03 نومبر 2025 12:41pm
آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، بلاول بھٹو آج نئے وزیراعظم کا اعلان کریں گے ن لیگ کی حمایت سے پیپلز پارٹی کو برتری مل گئی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:45pm
آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان ن لیگ آزاد کشمیر میں اپوزیشن میں بیٹھے گی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 11:52pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفی ہونے کا امکان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:47pm
ن لیگ، پیپلزپارٹی میں لفظی جنگ بندی کی کوششیں: محسن نقوی نے بلاول کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا وزیراعظم نے کہا کہ دونوں اتحادی سیاسی ماحول ٹھنڈا رکھیں، محسن نقوی شائع 20 اکتوبر 2025 09:54pm
پیپلز پارٹی نے حکومت کو وعدوں کی تکمیل کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی ہم نےکوئی مراعات نہیں مانگیں، وزارتیں نہیں لیں، شیری رحمان کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو شائع 18 اکتوبر 2025 11:46pm
پنجاب میں پاور شیئرنگ، بلدیاتی قانون سازی پر ڈیڈلاک برقرار: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ملاقات بے نتیجہ وزیراعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی شائع 16 اکتوبر 2025 10:32pm
بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے متضاد دعوے بلاول ہاؤس کے ملازمین نے بھی تصدیق کی کہ ابھی تک سیکیورٹی اہلکار موجود نہیں ہیں۔ شائع 15 اکتوبر 2025 11:37pm
سہیل آفریدی کی حلف برداری کا معاملہ: بلاول بھٹو کی ہدایت کے بعد فیصل کریم کنڈی پشاور پہنچ گئے گورنر خیبرپختونخوا کل نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:33pm
چیئرمین پیپلز پارٹی نے ملک میں زرعی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کر دیا بیج اور کھاد میں کسانوں کی مدد کی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی کی قصور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 10:50pm
معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزرا اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا پاک فضائیہ کے پائلٹس اور شہدا کو بھی اعزازات سے نوازا گیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 06:07pm
’27 ویں آئینی ترمیم بھی آرہی ہے؟‘ بلاول کا اہم بیان آگیا حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور بعض قانونی حلقوں میں 27ویں ترمیم سے متعلق مشاورت کی اطلاعات ہیں شائع 13 اگست 2025 10:11am
امریکا کے بعد دیگر ممالک بھی بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشت گرد ڈکلیئر کرسکتے ہیں: بلاول ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اقوام متحدہ سے بھی ان تنظیموں کو دہشت گرد قرار دلوایا جائے، بلاول اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 02:45pm
’کھوپڑی سنک گئی تو۔۔۔‘؛ متھن چکرورتی کی بلاول اور پاکستانیوں کو انتہائی نازیبا دھمکی بلاول کے بیان نے بولی وُڈ میں بھی مرچیں لگا دیں شائع 12 اگست 2025 12:40pm
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات میں کیا طے پایا؟ اعلامیہ سامنے آگیا چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت شائع 08 اگست 2025 07:53pm
5 دن کی جنگ میں پاک فضائیہ نے بھارت کو 0-6 سے شکست دی، بلاول بھٹو بھارت پاکستان کے درمیان میڈیا کی سطح پرعالمی مقابلہ جاری ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 01 اگست 2025 09:52pm