پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 03:15pm ایوان صدر میں پُروقار تقریب، بلاول نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو وزیرخارجہ کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں
پاکستان شائع 27 اپريل 2022 10:00am بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیر خارجہ حلف برداری آج متوقع بلاول بھٹو زرداری آج وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب دوپہر 2 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر عارف علوی ایوان صدر ان سے حلف لیں گے۔
پاکستان شائع 23 اپريل 2022 02:23pm پولیو کیس کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں...
پاکستان شائع 10 اپريل 2022 10:30am جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو زرداری پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے اور ہم نے آج تاریخ رقم کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2022 09:04pm عمران خان جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...
پاکستان شائع 06 اپريل 2022 05:26pm انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے: بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بغاوت میں...
پاکستان شائع 03 اپريل 2022 04:34pm عدم اعتماد: بلاول نے اسپیکر پر آئین شکنی کا الزام لگادیا اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...
پاکستان شائع 03 اپريل 2022 11:06am بلاول بھٹو نے اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو سرپرائز قرار دے دیا بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کاپی کو بھی ٹویٹ کیا۔
پاکستان شائع 31 مارچ 2022 04:33pm پی ڈی ایم جماعتیں حکومت بنانے کو تیار ہیں: بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی...
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 08:12pm شاہ زین بگٹی کا وفاقی کابینہ سے استعفیٰ کا اعلان بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے وزیر اعظم عمران خان کے معاون...
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 07:28pm عمران خان کی سیاست گندی زبان و جادو پر مبنی ہے: بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم...
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 01:13pm وزیراعظم اکثریت کھو چکے اور اب بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلاول بھٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو...
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 01:19pm ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے، بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو...
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 06:24pm تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم مقابلے سے بھاگ رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری مالاکنڈ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ...
پاکستان شائع 21 مارچ 2022 06:13pm بلاول اور شہباز کا اسپیکر قومی اسمبلی پر آئین شکنی کا الزام اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز ...
پاکستان شائع 20 مارچ 2022 07:45pm وزیراعظم تحریک عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ...