پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 03:53pm ہمارے ادارے 30 سال تک کرکٹر کو سیاست میں لانے کے جرم میں شامل رہے، بلاول بھٹو 2 وزرائے اعظم کے خلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا اب قانون سازی سے جواب دیں گے، وزیرخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:21pm امراض قلب کیلئے کراچی میں 1200 بیڈ کا اسپتال، بلاول نے سنگ بنیاد رکھ دیا اسپتال ملک کی سب سے بڑی طبی سہولیات کے ساتھ جانوروں کے امراض پر بھی تحقیق کرے گا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:30am عمران خان نے بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو عمران خان سمجھتے ہیں ان پر ملک کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:04am پاکستان میں خواتین کو مکمل حقوق حاصل ہیں، وزیر خارجہ اسلام امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:51pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیرخارجہ کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اجلاس رواں سال بھارت میں ہونا ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 07:34pm مسلم خواتین زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردارادا کر رہی ہیں، بلاول افغانستان کی حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ خواتین کی تعلیم میں تمام رکاوٹیں ختم کریں، بلاول
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 08:30am کشمیراورفلسطین میں خواتین کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بلاول بھٹو وزیرخارجہ کاسلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:27pm عمران خان اب بھی مقبول ترین رہنما، نوازشریف اور بلاول بھٹو برابر گیلپ سروے میں رائے دہنگان نئی ایماندار پارٹی کے خواہاں
پاکستان شائع 26 فروری 2023 10:21am بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے والے چلے گئے، بلاول بھٹو "ہمارا مقابلہ کسی کٹھ پتلی جماعت سے نہیں"
پاکستان شائع 20 فروری 2023 03:33pm بلاول بھٹو نے خواجہ آصف کے بیان کی تردید کردی 'یہ بیان سیاسی تناظر میں دیا گیا'
پاکستان شائع 18 فروری 2023 05:07pm ہمارا مؤقف واضح، پاکستان افغانستان میں قیام امن کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی کے مسئلے سے نپٹنے کے لیے افغان عبوری حکومت پرعزم ہے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 16 فروری 2023 10:46am وزیرخارجہ بلاول بھٹو جرمنی روانہ پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے3 روز تک ایک ہی میز پرہوں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:15pm پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ پی پی نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ لیگی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد کیا، ذرائع
پاکستان شائع 13 فروری 2023 04:26pm ’آمرانہ اور سلیکٹڈ کا دور آئین پاکستان کیلئے امتحان تھا‘ کسی بھی غیر آئینی اقدام کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:09pm دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں، بلاول بھٹو "دنیا کے ساتھ مل کر چیلنجز کامقابلہ کرنا ہوگا"
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:55pm پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے کانفرنس میں امریکی نائب صدر برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوں گے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:04pm سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 1.5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو 500 ملین ڈالرز متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ ہوں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 05 فروری 2023 04:32pm کشمیر کی آزادی تک کوئی پاکستانی سکون کی سانس نہیں لے سکتا، بلاول بھارت آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلیوں سمیت 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو واپس لے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 10:31am ملک بھر میں نہتے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ”یوم کشمیر“ آج منایا جارہا ہے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 03:17pm 5 افراد مجھے مارنا چاہتے ہیں، شیخ رشید نے لیگل ٹیم سے ملاقات میں نام بتادیے شیخ رشید کوآج پھرعدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:45am وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے امریکی وزارت خارجہ کے عہدیدار کی ملاقات پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:44pm روس کےساتھ توانائی کےشعبہ میں مثبت بات چیت ہوئی ہے، وزیر خارجہ بلاول پاکستان کی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے روسی وزیر خارجہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:43am وزیرخارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے بلاول آج روسی ہم منصب سے باضابطہ ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 04:44pm عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہل خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیئے ہیں، بلاول بھٹو عمران کی اہلیہ کے خواب عدالت میں نہیں چلیں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 03:49pm وزیرخارجہ بلاول بھٹو کل روس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوںگے وزیرخارجہ دورے پر اہم ملاقاتیں کریں گے
لائف اسٹائل شائع 26 جنوری 2023 07:50pm وائرل ڈانس ویڈیو میں بلاول نہیں تو کون ہے؟ ماضی میں وہ آج ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان بھی بن چکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:01pm پاک بھارت برف پگھلنے لگی، دہلی کی بلاول کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بلاول کی گوا روانگی متوقع
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 12:59pm سیلاب کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات ہمارا مستقبل طے کریں گے، بلاول بھٹو پاکستان کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 02:59pm اقوام متحدہ کی قراردادیں کاغذ کے سوا کچھ نہیں ہیں، بلاول بھٹو وزیرخارجہ نے ورلڈ اکنامکس فورم پر مسئلہ کشمیر بھی اٹھادیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:00pm کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشتگردی کا سامنا ہے