دنیا شائع 23 جولائ 2024 10:12am بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم وزیراعظم حسینہ واجد نے صورتحال بہتر ہونے تک کرفیو ہٹانے سے انکارکردیا
دنیا شائع 23 جولائ 2024 08:44am امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 57 بنگلہ دیشی گرفتار ایمنسٹی انٹرنیشنل متحدہ عرب امارات کے عدالتی فیصلے کی مذمت کی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 02:21pm بنگلہ دیش میں احتجاج رنگ لے آیا، سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد روک دیا گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کو بحال کیا تھا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:48pm بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے، ترجمان
دنیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:52pm شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے مدد طلب کی تھی، ذرائع
دنیا شائع 18 جولائ 2024 04:20pm بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی طلبا احتجاج میں مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے، موبائل اورانٹرنیٹ پر پابندی عائد
دنیا شائع 18 جولائ 2024 09:07am بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ کو کمروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے سنگین صورتحال اختیار کرگئے
دنیا شائع 18 جولائ 2024 08:50am امریکا کا بنگلا دیش میں پر تشدد واقعات پر تشویش کا اظہار بنگلادیش میں پر امن مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، میتھو ملر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 03:08pm خوں ریز تحریک پر بنگلہ دیشی جامعات بند، پاکستان طلبہ کیلئے خطرہ بڑھ گیا وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ڈھاکہ میں ہائی کمشنر سے رابطہ، پاکستانی طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت
دنیا شائع 16 جولائ 2024 03:05pm بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ’چپڑاسی‘ کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی
دنیا شائع 25 جون 2024 12:21pm قید کے دوران رضا کارانہ طور پر جلاد بننے والا بنگلہ دیشی چل بسا جلاد شاہ جہاں نے اپنے مجرمان کو پھانسی دینے کے اپنے تجربے پر ایک کتاب بھی لکھی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:24pm بنگلہ دیش کو ہرا کر افغانستان پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر 114 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگہ دیش کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 21 جون 2024 10:09am ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 8 مرحلہ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرادیا وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ میچ کئی بار روکا گیا
کھیل شائع 19 جون 2024 03:31pm ٹی 20 ورلڈکپ: آئی سی سی نے بنگلہ دیشی بولر کو سزا دے دی نیپالی کپتان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنا بولر کو مہنگا پڑگیا
کھیل شائع 03 جون 2024 03:04pm امریکہ میں ٹی 20 وارم اپ میچ کے دوران بھارتی آپے سے باہر ہو گیا مداح کو امریکی پولیس نے گرفتار کر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:28pm مٹی میں سونے کی موجودگی کی افواہ پر پورا گاؤں اُمڈ آیا، دفعہ 144 نافذ واقعے پر مقامی افراد کی جانب سے بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:34pm خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ’ریمل‘ بھارتی ریاست سے ٹکرا گیا، ہلاکتیں 16 ہوگئیں بھارتی ساحلی علاقوں میں ایک سوبیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 03:05pm بنگلادیش کے لاپتہ سیاستدان کی بھارتی قصائی نے سچ مچ کھال اتار دی سیاستدان کے جسم کے حصے شہر کی دکانوں میں لائے جانے کا خدشہ
دنیا شائع 21 مئ 2024 03:54pm بنگلادیش کے سابق آرمی چیف پر امریکہ نے پابندی لگا دی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے بیان جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 10:20pm آج نیوز نے 36 سال سے بچھڑے باپ بیٹیوں کو ملادیا بیٹیاں باپ سے گلے مل کر روتی رہیں، جبکہ پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں بھی خوشی سے نہال
کھیل اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:25pm شکیب الحسن کا سیلفی لینے والے مداح پر تشدد، فون بھی چھینے کی کوشش واقعہ ڈھاکہ پریمیئر لیگ 2024 میں میچ سے قبل پیش آیا
دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 05:04pm بنگلادیش میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری 2018 میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے وعدہ کیا تھا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 11:51pm بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، اسکول اور مدارس بند ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2024 09:55am وہ جانور جو صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں سرد، گرم موسم میں پائے جانے والے نایاب جانور
دنیا شائع 21 اپريل 2024 02:33pm بنگلہ دیش: حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے، کیسے ممکن ہوا؟ پیکجز میں کمی کا اعلان وزارت مذہبی امور کی جانب سے کیا گیا
دنیا شائع 11 اپريل 2024 10:30am بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں
دنیا شائع 03 اپريل 2024 06:40pm بنگلہ دیش میں ’انڈیا آؤٹ‘ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد چیخ اٹھیں اپوزیشن کو ساڑھیوں کے طعنے، بھارتی مصنوعات فروخت نہیں ہو رہیں، بی بی سی
دنیا شائع 01 اپريل 2024 12:25pm بنگلادیش میں عید کی چھٹیوں پر تنازع وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سربراہی میں کابینہ کی جانب سے فیصلے کی توثیق کی گئی
دنیا شائع 06 مارچ 2024 05:09pm بنگلہ دیش میں بھارت کے بائیکاٹ کی مہم، دہلی کی پیاز بھیج کر غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش شیخ حسینہ کی حکومت بھارت نواز ہے تاہم اپوزیشن بھارتی اثر و رسوخ برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔
دنیا شائع 01 مارچ 2024 08:48am بنگلا دیش: بریانی کے ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ سے 43 افراد جاں بحق ہولناک آتشزدگی سے متعدد جُھلس کر زخمی ہوگئے