بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک
بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے جبکہ چین میں بھی موسلادھاربارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.