پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:18pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1167 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2022 11:55am کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہونے کو انسٹی ٹیوٹ فارڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹس (IDSP) کی سربراہ قرۃ العین بختیاری نےکیا بتایا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:31am سیلاب کے باعث بلوچستان کے تعلیمی ادارے مزید 5 روز کے لیے بند صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ تمام تعلیمی ادارے 29 اگست سے 5 ستمبر جمعہ تک بند رہیں گے۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 02:50pm وزیراعظم کا بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2022 12:46pm وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کردی شہباز شریف نے بتایا کہ مجموعی طور پر 37.2 ارب روپے سیلاب زدگان کے لیے مہیا کیے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 19 اگست 2022 03:30pm بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کنویں میں گرنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 02:46pm امریکی وزیرخارجہ کا سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان ہم مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 11:23am ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند، صارفین پریشان بحالی کے لئے متعلقہ آپریٹرز کے ساتھ کام کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 12:05pm بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 201 ہوگئی گزشتہ رات سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 5 افراد کی لاشیں بھی نکلا لی ہیں
پاکستان شائع 16 اگست 2022 12:19pm پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد کی ہدایات کی ہے۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 10:57am بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 196 ہوگئی حالیہ بارشوں سے کوئٹہ قومی شاہراہ پرمختلف مقامات پرٹریفک کی آمدورفت متاثرہوگئی۔
پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:04pm بلوچستان میں مون سون کی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 182 ہوگئی بلوچستان میں جاری مون سون کی بارشوں نے لسبیلہ، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ اور بارکھان کے علاقوں میں تباہی مچادی
پاکستان شائع 11 اگست 2022 11:48pm بلوچستان: خضدار، مستونگ اور ضلع سبی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد دفعہ 144 کا نفاذ ایک ہفتے تک رہے گا جس کو 14 اگست کی سیکورٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے
پاکستان شائع 07 اگست 2022 10:35pm ہیلی کاپٹر سانحہ: منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی ہیلی کاپٹر کریش پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور ملزمان کی شناخت کے بعد مقدمات کا اندراج بھی کرے گی
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:06am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 6 افراد بارشوں کی نذر ہوگئے، جن میں 5مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 03:37pm پی ٹی آئی اسٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدارکا پاک فوج کیخلاف مہم سے متعلق اعترافی بیان دو ٹویٹس میں سے ایک خود جنریٹ کی اور دوسری کاپی پیسٹ کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 12:08pm سیلاب متاثرین کیلئے امدادی فنڈ قائم، وزیراعظم کی مدد اپیل شہبازشریف نے کہا کہ متاثرین کی مدد جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان شائع 04 اگست 2022 10:21pm بھارت نے کشمیر کی حیثیت بدل دی مگر عمران خان کچھ نہیں کرسکے: احسن اقبال عمران خان نے سیلاب متاثرین کے سر پر ہاتھ تک نہیں رکھا، خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب سے بدترین تباہی پھیلی ہوئی ہے لیکن انہیں کوئی فکر نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:54pm بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 166 ہوگئی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو مزید 2افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔