پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm سیاستدان دھڑا دھڑا جے یو آئی (ف) میں کیوں جا رہے ہیں مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں کس مشن پر ہیں؟
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 09:57am کراچی کا موسم اگلے 3 دن تک کیسا رہے گا؟ بلوچستان میں موسم کی تبدیلی کے اثرات شہر قائد پر پڑنے لگے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 10:10pm چمن: پاک افغان فورسز کے درمیان مذاکرات کامیاب، سرحد کھولنے کا اعلان کل حسب معمول پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھلی رہے گی، ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 10:56am بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 10:49am سینیٹراعظم سواتی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے قمبر پولیس نے اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ مانگا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 11:14pm بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، لسبیلہ عوامی اتحاد نے میدان مارلیا پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:24pm بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دو روزہ دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 03:39pm کوئٹہ: آواران بازار کی دکان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں اور خاتون کو نشانہ بنایا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:09am بلوچستان: 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی مجموعی طور پر 610 پولنگ اسٹیشن قائم۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 09:21am بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع
لائف اسٹائل شائع 08 دسمبر 2022 03:21pm کیک کھاتے چوہے کی ویڈیو کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان 'ویڈیو بھارت کی کسی آئن لائن نیوزسروس سے اٹھا کر پھیلائی جا رہی ہے'
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 07:13pm کوئٹہ: امراض قلب کے اسپتال کو فعال کردیا گیا ہم اوپن ہارٹ سرجری کا باقاعدہ طور پر آغاز کرچکے، اسپتال سرجن
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 01:37pm شہباز گل کو بلوچستان پولیس حکام نے طلب کرلیا شہباز گل کے خلاف قلعہ عبداللہ بلوچستان میں پرچہ درج ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 01:41pm عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 08:40am بلوچستان : کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق دھماکا کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:53pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ جے یو آئی میں شمولیت غیر مشروط، پارٹی بلوچستان میں ایک مضبوط سیاسی قوت ہے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:42pm بندوق عوام کے بجائے صرف شرپسندوں کے خلاف استعمال ہونی چاہئے، کور کمانڈر کوئٹہ میرا دل لاپتا افراد اور ان کے اہلخانہ کےساتھ دھڑکتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 12:56pm کوئٹہ دھماکہ: زخمی سپاہی گل جان چل بسا، اموات کی تعداد 5 ہوگئی پولیوٹیموں کی سیکیورٹی ہرمامور پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:40pm کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ماں اور دو بچے کون تھے محمد ظفر شادی میں شرکت کے لیے اہلخانہ سمیت کوئٹہ سے لاہور جا رہے تھے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 10:07am کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں قتل،اقدام قتل اورانسداددہشتگردی کی دیگر دفعات شامل۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 06:26pm کوئٹہ میں پولیس ٹرک پرخود کش حملہ: 4 جاں بحق، 23 اہلکاروں سمیت 28 زخمی تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:46am سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 07:28pm کسٹم بلوچستان کی نوکنڈی میں کارروائی، 67 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گاڑیوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 03:12pm بلوچستان: مچھ سے اغوا 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے 13 نومبر کو اغواء کیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 06:49pm سکیورٹی فورسز کا کوہلو میں آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کوہلو بازار کے دھماکے کے دہشتگردوں کے خلاف کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 06:28pm بلوچستان: کوئلے کی کانوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے حکومت کو سفارشات پیش کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 01:44am لاپتہ افراد کمیشن کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں سیل قائم کردیئے گئے شکایات وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ کو بھیجی جائیں گی، کنوینئر انکواری کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 04:38pm بلوچستان میں 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کوئٹہ سے مچھ تک مسافروں کو بسوں میں فری شٹل سروس دی جارہی ہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 11:37pm سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا تھا، آئی ایس پی آر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا