پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:08pm چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ملزم کو ایک مقدمے میں سزا ہوچکی قانون کے مطابق اب عبوری ضمانت نہیں بنتی، عدالت
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:31am جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری پولیس کے مطابق ملزمان سے متعلق شواہد موجود ہیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:58pm مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے تینوں کی ضمانتوں میں 17 اگست تک توسیع کردی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:02pm عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 11 اگست تک توسیع عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:37am عمران خان کی سزا معطل ہو جائے گی، آزادی کو انجوائے کرینگے، وکیل کا عدالت میں دعویٰ قانون بڑا کلئیر ہے، عدالت ان کی ضمانتیں مسترد کرے، اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 05:09pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:27pm انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت...
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 08:55pm صنم جاوید کے شوہر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 10:08pm جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:24pm جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:36pm عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی طلبی کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کردی پولیس ان کی صحت بہتر ہونے پر دوبارہ درخواست دائر کر سکتی ہے، عدالت
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:32pm سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع تمام ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:58pm ن لیگ دفتر اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:20pm عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 01:48pm ٹی ایل پی کے 23 کارکنان بری، 9 مئی واقعات میں چھوٹنے والوں کیخلاف دوبارہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مزید شواہد موصول
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:04am توڑ پھوڑ اور پولیس گاڑی پر حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو زبیر خان نیازی کی گرفتاری سے روک دیا