پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:34am نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:28pm جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ، فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے، شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:34am جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 6 اگست تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:32pm تھانہ شادمان نذر آتش کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، صحت جرم سے انکار عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت 9 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 07:12pm ’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری انسداد دہشت گری عدالت کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:49pm سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گری عدالت لاہور نے 6 جولائی کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:53pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 12:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:44am بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے، بابر اعوان
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:39am فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں، اسد عمر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نئی سیاسی جماعت بنانے پر گڈ لک کہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:32pm 9 مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جب جرم ہوا تو ملزم تو حراست میں تھا اس پر کیس کیسے بنائے گئے؟ وکیل عمران خان کے دلائل
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:27pm یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 06:04pm غیر قانونی بھرتیاں، پرویزالٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی صحت خراب کے سبب چودھری پرویز الٰہی عدالت میں پیش نہ ہو ئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 06:53pm گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار 42 پی ٹی آئی کارکن رہا، خواتین سمیت 100 سے زائد نئے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشتگردی، اغوا، کار سرکار میں مداخلت اور حراساں کرنے سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت 6 مقدمات درج
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:54pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:17pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:12pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:36am تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج عدالت کی جانب سے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی گئی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:00am 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:11pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پھر سماعت ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:50am 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:08pm جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیشرفت، 266 ملزمان کا ٹرائل شروع آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 04:51pm اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف بری بلاول تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 10:59am مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ آئی پی پی سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:21pm نو مئی کے کیسز کی سماعت کرنے والی جج عبہر گل سمیت 6 ججز کے تبادلے کر دیے گئے لاہور ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا