دنیا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 01:17pm کینیا: کچرے کے ڈھیر سے کٹی ہوئی لاشیں ملنے کا معاملہ، مشتبہ سیریل کلر گرفتار کینین پولیس نے ملزم کو گھر سے گرفتار کیا، جو فٹبال میچ دیکھ رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:33pm کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیع اللہ عرف ملا گزشتہ رات گلستان جوہر میں چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا
دنیا شائع 11 جولائ 2024 10:18pm بیوی کے انسٹاگرام چلانے کی عادت نے شوہر کو جیل پہنچا دیا پولیس نے لنچ کے مقام پر مذکورہ شخص کو گرفتار کیا
دنیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:30pm خودکشی کی کوشش پر ایئر ہوسٹس دبئی میں گرفتار، ’شوہر کے تشدد سے دلبرداشتہ تھی‘ ائیرہوسٹس نے آئر لینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:11pm لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار وزیر آباد تھانے کے قریب بھی پولیس مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm اوکاڑہ پولیس نے چرچ کے قریب 7 مسلح افراد گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے پانچ ریفل کلاشنکوفیں ایک پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
پاکستان شائع 30 جون 2024 10:48am کراچی سہراب گوٹھ سے ٹی ٹی پی کی مالی معاونت کرنے والے 2 سہولت کار گرفتار دونوں ملزمان کے نام حکومت سندھ نے فورتھ شیڈول میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
دنیا شائع 28 جون 2024 01:34pm موبائل فون کا معائنہ نہ کرانے والے بوائے فرینڈ کو خاتون نے چاقو گھونپ دیا خاتون کے حملے میں نوجوان کے سینے میں چاکو لگا تھا، جس سے وہ زخمی ہو گیا تھا
پاکستان شائع 27 جون 2024 11:19am غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے پر سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار دونوں ملزمان پر پاسپورٹ آفس کے ریکارڈ اور ڈیٹا میں ردوبدل کا بھی الزام ہے
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:18am اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 3 کار چور ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب ہوا
پاکستان شائع 20 جون 2024 11:50am ہری پور شاہراہ پر سیاحوں کو لوٹنے والا سابق پولیس اہلکار گرفتار، ایس ایچ او معطل آئی جی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ملزم کو محکمہ پولیس سے برخاست کرکے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 جون 2024 08:09pm طلاق کے ڈر سے خاتون نے اپنی ہی نومولود بیٹی کو اغوا کروا دیا پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے دائی کو اغواء سے قبل کچھ رقم ایڈوانس بھی دی تھی
پاکستان شائع 09 جون 2024 01:26pm ایف آئی کارپوریٹ کرائم ای سرکل کی لاہور میں کاروائی، ملزم گرفتار کاروائی کے دوران جعلی انجن میں برآمد کر لیا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2024 11:56pm صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار 21 مئی کو صحافی نصر اللّٰہ گڈانی میرپور ماتھیلو میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے
دنیا شائع 08 جون 2024 11:21pm یوٹیوبر کو لیمبورگینی کار پر ہیلی کاپٹر سے ’پٹاخوں کی بارش‘ کرنا مہنگا پڑ گیا یوٹیوبر پر 10 سال قید کی سزا کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:08pm لاہور میں لاوارث بچوں سے بد فعلی کروانے والا گینگ پکڑا گیا ملزمان اس گھناونےکام کے لیےمہمانوں سےپانچ سو سےپندرہ سو روپےتک لیتے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 10:14pm ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ انجینئرارتقا کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار ملزمان ارتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئےتھے، سی آئی اے کا دعویٰ
پاکستان شائع 08 جون 2024 05:15pm تنویر الیاس کے بیٹوں کی گرفتاری: عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی عمرتنویراورعثمان تنویر کو پولیس نے مقدمےسےڈسچارج کردیا، دیگر ملزمان کو ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
دنیا شائع 08 جون 2024 02:29pm دبئی میں برطانوی سابق نیول افسر جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا سابق نیول افسر افغانستان میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں
پاکستان شائع 06 جون 2024 11:01am لاہور پولیس نے نشہ کرکے بیوی پر تشدد کرنے والے خاوند کو دھر لیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 03 جون 2024 04:55pm سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مارکرنے والا ڈاکو پولیس کی گرفت میں وفاقی وزیرداخلہ کے نوٹس پر اسلام آباد پولیس نے12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 01:11pm گھر میں گھسنے والا چور اے سی میں سو گیا، پولیس نے آکر جگایا سوشل میڈیا پر ملزم کی تصویر وائرل
پاکستان شائع 31 مئ 2024 12:21pm پنجاب میں جعلی آرڈر سے بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید محکمہ انسداد کرپشن نے ملزم سے متعلق انکشاف کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:40pm سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:45pm والدہ کو بچے دینے کے عدالتی حکم پر والد کو طیش آگیا، بیٹیاں ہی قتل کر دیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 12:55pm کراچی کے مختلف مقامات میں مبینہ پولیس مقابلے، 15 ملزمان گرفتار کراچی پولیس نے چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور موبائل فونز برآمد کر لیے
دنیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:14pm اپنی ہی اولاد کو کولڈ ڈرنک پلا کر مارنے والی خاتون جیل منتقل عدالت نے خاتون کو سزا سنا دی
دنیا شائع 26 مئ 2024 02:51pm 20 سال تک گونگا بہرا بن کر پولیس کو چکما دینے والا قاتل گرفتار مجرم نے 2004 میں پڑوسی کا قتل کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 26 مئ 2024 01:33pm معروف امریکی گلوکارہ منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار اداکارہ نے گرفتاری کے وقت کی ویڈیو شئیر کر دی
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ