دنیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:03pm بھارتی بوکھلاہٹ، ہیلتھ ورکر کو پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام لگاکر پکڑ لیا سہا دیو سنگھ گوہل نے فوجی تنصیبات کی معلومات پاکستانیوں کو شیئر کیں، بھارتی پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 23 مئ 2025 07:01pm ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائیاں: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم ہتھیا لی
لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2025 11:27am پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار امریکی شارٹ ہئیر بلی نے ریسکیو کے بعد تھانے پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کو نوچ ڈالا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
دنیا شائع 21 مئ 2025 12:27pm سعودی عرب: حج قوانین کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں 12 غیر ملکیوں سمیت 8 سعودی شہری
دنیا شائع 18 مئ 2025 06:02pm بھارت کو جنگ میں شکست: آپریشن سندور کیخلاف بولنے پر اشوکا یونیورسٹی کا مسلمان پروفیسر گرفتار علی خان محمودآباد پر فرقہ وارانہ بیانات، نفرت انگیز مہم، بغاوت کے الزام میں مقدمہ درج
دنیا شائع 05 مئ 2025 09:46am بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار خاتون 1980 میں سیاحتی ویزے پر بھارت گئیں تھیں، بعد ازاں اپنے شوہر اور دو بیٹیوں کے ساتھ چاندن نگر میں بس گئیں، پولیس
لائف اسٹائل شائع 28 اپريل 2025 09:53am پہلگام واقعہ: مودی حکومت کو تنقید ہضم نہ ہوئی، گلوکارہ کیخلاف مقدمہ بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے پر مقدمہ درج
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2025 12:38pm آخری رسومات کی فیس سے بچنے کیلئے 2 سال تک باپ کی لاش چھپائے رکھنے والا جاپانی گرفتار سوزوکی کے 86 سالہ والد کی موت جنوری 2023 میں ہوئی تھی، رپورٹ
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 09:37pm سرکاری ڈرائیورکے ٹک ٹاکر بیٹے پر پیکا ایکٹ کا پرچہ کٹ گیا خضر حیات نے وزیراعلیٰ کی طرف سے انعام ملنے کا من گھڑت اسکرپٹ بنایا
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 10:17am کراچی سے کالعدم تنظیم ’ایس آر اے‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم حساس مقامات کی ریکی کرکےاپنےساتھیوں کو بتاتا تھا
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 08:36pm کاریں چرانے والا سب انسپکٹر پکڑا گیا، بیٹا گینگ کا سرغنہ نکلا ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ کار سوار فیملی کو بیدردی سے گھسیٹا تھا
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 03:40pm فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی پولیس کی گرفت میں آگیا تھانہ ساندل بار پولیس نے واقعے کے 2 ملزمان علی شیر اور فیصل کو گرفتار کر لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 03:03pm ٹنڈو محمد خان: رمضان کے مہینے میں مختلف وارداتوں میں ملوث جیب کتری خواتین کا گروہ گرفتار گرفتار خواتین کے گروہ میں تین بچے بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 04:29pm فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان جیل منتقل دیگر ساتھیوں کی شناخت بھی ہوگئی، تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی، پولیس
دنیا شائع 29 مارچ 2025 10:26am امریکا: کینیڈین شہری پاکستان کے جوہری پروگرام کیلئے ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار 67 سالہ جاوید صدیقی کو 21 مارچ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کینیڈا سے امریکہ داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:00am عملے کو بدنام کرنےکاالزام؛ سوات میں اسپتال ملازم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج جعلی آئی ڈی پر پوسٹ اپلوڈ کرنے پر اسپتال ملازم کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 02:22pm چیچہ وطنی میں اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوی سمیت 2 ملزمان گرفتار پاکپتن میں شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 01:44pm لاہور: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، قیمتیں چیک کرتے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار اسسٹنٹ کمشنر نشتر نے تینوں نوسر بازوں کو رنگے ہاتھوں کو پکڑا
دنیا شائع 23 مارچ 2025 10:58am واش روم سے باہر نہ آنے پر پائلٹ سیخ پا، دروازہ توڑ کر مسافر کو گرفتار کرا دیا مسافرنے ایئر لائنز کے خلاف مسافروں کے سامنے تضحیک پر مقدمہ دائر کردیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 12:29pm پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان
کھیل شائع 19 مارچ 2025 03:43pm بنگلا دیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کر لیا گیا ملائیشیا کی بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ کارروائی مکمل کی
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 09:46am لکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب اغوا کاروں نے مغویوں کو بنوں سے اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:16pm لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو سرگودھا اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا
دنیا شائع 10 مارچ 2025 02:30pm اسپین: دہشتگردی کے الزام میں گرفتار 14 پاکستانیوں میں سے 5 رہا، مزید کی رہائی کا امکان گرفتار افراد کا تعلق مبینہ طور پر پاکستانی سیاسی مذہبی جماعت سے ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 06:03pm بینک فراڈ کیس: ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو گرفتار کرلیا عاطف حسین پرالزام ہے کہ نجی بینک کے ساتھ 70 کروڑ روپے کا فراڈ کیا، ایف آئی اے حکام
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:27pm لاہور: شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا فائرنگ کا واقعہ شالیمار کے علاقے میں پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 12:05am کراچی میں لگژری گاڑیاں چھیننے والے گروہ کا سرغنہ پولیس اہلکار نکلا چھینی ہوئی گاڑیاں گینگ کے دیگر ساتھیوں کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں، ملزم کا اعتراف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 09:17pm لاہور: والد سے 2 کروڑ ہتھیانے کیلئے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار عبدالرحمان نے درخواست دی کہ بیٹا اغوا ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2025 10:59pm میرپور: برطانوی خاتون کو ہراساں کرنے پر تھانیدار پکڑا گیا تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او کو فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا