پاکستان شائع 01 مارچ 2025 07:14pm وکیل کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، ملزم ارمغان کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم ارمغان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 08:54pm کراچی کی عدالت کا ارمغان کو پندرہ مارچ کوپیش کرنے کاحکم کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف درج چار مقدمات میں اب تک ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:23am ”ارمغان کو بار بار پھانسی دی جائے، اسے معلوم ہو کہ دوسروں پر تشدد کیسے ہوتا ہے“ کراچی میں مصطفیٰ عامرکے والدین کا سول سوسائٹی کے ساتھ احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 05:14pm ارمغان کو بچانے کی منصوبہ بندی، والد اور وکیل کی ویڈیو افشا ریمانڈ کی رپورٹ میں بھی مزید انکشافات، خصوصی تفتیشی ٹیم کی اہم بیٹھک
پاکستان شائع 27 فروری 2025 07:46pm کیس میں ایک اور پیشرفت، ملزم ارمغان کے دیگر ساتھیوں کی چھان بین کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل تشکیل کردہ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 07:48pm مصطفٰی عامر قتل کیس؛ ملزمان ارمغان اورشیرازکے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع، طبی معائنہ کرانےکا حکم مصطفی قتل کیس میں گواہ غلام مصطفی نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو شناخت کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:09am ملزم ارمغان کے گھر سے اربوں روپے کی کرپٹوکرنسی کی مائننگ مشینیں برآمد ملزم کے گھر سے اربوں روپے کی 2 کرپٹوکرنسی کی مائننگ مشینیں برآمد ہوئیں، تفتیشی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:42pm منشیات کے گندے دھندے کے بڑے کردار بے نقاب، منشیات کیس کے ملزم ساحر حسین نے اسپیشلائزڈ یونٹ کو سب بتا دیا 'ہم بیچنے نہیں جاتے، اسکول کالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں'، ساحر حسن کے نئے انکشافات
پاکستان شائع 27 فروری 2025 01:06pm مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے 10 روز سے واش روم نہ جانے دینے کے الزام پر جج کے دلچسپ ریمارکس عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے میڈیکل کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:22am قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مصطفی عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا آئی جی سندھ کو متعلقہ حکام کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 10:33pm ’ارمغان نے لڑکی کی وجہ سے مجھے دھمکی دی تھی‘، ایک اور قریبی دوست کا انکشاف ارمغان اس کی ایک دوست کوبھی پسند کرتا تھا، دوست کا دعوٰی
پاکستان شائع 26 فروری 2025 05:55pm کراچی ڈیفنس کے رہائشیوں کا حکام سے ارمغان کا بنگلہ خالی کرانے کا مطالبہ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کا کہنا ہے پولیس دیگر اداروں کی مدد سے ارمغان کے زیر استعمال رہنے والے بنگلے کو خالی کروائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 11:52pm ’ارمغان کے ساتھ مل کر مصطفی کو زندہ جلایا‘، ملزم شیراز نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا مصطفیٰ قتل کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے، عدالت تفتیشی افسر کی نااہلی پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 10:16pm مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان 8 سال سے منشیات منگوا کر نشہ کررہا تھا، اہم انکشاف ملزم بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم، ڈیفنس کے رہائشیوں کا اعلی حکام کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 12:41am مصطفیٰ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی کے نئے انکشافات، کئی ملزمان کے فرار کا دعویٰ تمام شواہد ختم ہوگئے تو مصطفٰی قتل کی تفتیش کرنا آسان نہیں ہوگا، سابق ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 05:05pm منشیات کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والے ملزم ساحرحسین سے مزید تفتیش رک گئی تفتیشی افسر سے مقدمے کا چالان طلب
لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 01:51pm مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے داروں نے قطع تعلق کرلیا ساحر کا تعلق مصطفیٰ عامر قتل کیس سے جوڑنا غلط ہوگا، ساجد حسن
پاکستان شائع 24 فروری 2025 11:22pm منشیات کیس: مقتول مصطفیٰ عامر اور ملزم ارمغان کے وارنٹ گرفتاری جاری مقتول کے وارنٹ 22 فروری کو انسداد منشیات کورٹ نے جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 12:18pm مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے ہاتھوں تشدد کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان دے دیا اے وی سی سی پولیس نے لڑکی زوما کا بیان لیا
پاکستان شائع 24 فروری 2025 03:47pm ڈارک ویب سے منشیات کی سپلائی، مصطفیٰ عامر اور ساحر حسن کراچی کے بڑے منشیات ڈیلرز میں شامل، حکام کا انکشاف دو ڈیلرز مارے گئے، ساحر حسن کا مارکیٹ پر اکیلا راج
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 09:13pm دریجی میں ڈیڑھ ماہ پہلے سفاکی سے قتل کیا جانے والا مصطفی عامر سپردخاک مصطفی عامرکو ڈیفنس فیز 8 قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:50am مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی گرفتارساحرحسن کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، ملزم کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 22 فروری 2025 03:49pm مارشا، انجلینا کے بعد اب زوما: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں تیسری لڑکی کا نام سامنے آگیا موجود دو نمونوں سے ایک نامعلوم خاتون کا ڈی این اے بھی ملا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 04:26pm ’لڑکی سے ناراضگی نے ارمغان کو پاگل کر دیا‘، مصطفیٰ کے قتل میں شریک ملزم شیراز کے نئے انکشافات مصطفیٰ اور ارمغان دوست نہیں، ارمغان ذہنی طور پر مضبوط انسان ہے، ملزم شیراز
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 04:58pm مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان مزید 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ایک بار پھر عدالت میں بے ہوش ملزم کے پولیس پر سنگین الزامات: مجھے پولیس بلوچستان لے کر گئی اور کہا کہ گولی مار دیں گے، ملزم ارمغان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 06:56pm مصطفی عامر کی قبر کشائی؛ ڈی این اے کے لئے نمونے لیے گئے قبر کشائی کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:54pm آج نیوز کی ٹیم نے دریجی میں مصطفی عامرکی جلی ہوئی گاڑی ڈھونڈ نکالی، ملزمان وہاں کیسے پہنچے؟ انکشاف دریجی بلوچستان کا مقام کراچی سے135 کلومیٹرکےفاصلے پر ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 11:23am ’مصطفی سے کہا جان بچا سکتے ہو تو بھاگ جاؤ، مرکزی ملزم ارمغان کا اعتراف ارمغان کا شناختی کارڈ جعلی اور گاڑی غیررجسٹرڈ نکلی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 10:22pm مصطفی عامر قتل کیس میں مارشا کے بعد دوسری لڑکی کون ہے؟ مبینہ طور پر لڑکی ارمغان اور مصطفیٰ کی دوست ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 08:28pm مصطفی عامرقتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ارمغان نے جدید اسلحے سے پولیس پر فائرنگ کی
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا