’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا
مصطفیٰ عامر کا فیصلہ میں نے اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اللہ تعالیٰ چاہتے تو مصطفیٰ عامر کو بچا لیتے، ملزم ارمغان کا عدالت میں بیان