دنیا شائع 14 اگست 2024 09:40am ایک سانپ نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا ڈیڑھ گھنٹے کی مرمت کے بعد بجلی بحال ہوئی, بجلی سپلائی کمپنی
دنیا شائع 03 اگست 2024 08:39am کملاہیرس نےصدارتی امیدوار بننےکےلیےدرکار پارٹی ووٹ حاصل کرلیے کملا نامزدگی حاصل کرنے والی پہلی غیرسفید فام خاتون ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 09:07am امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید بحری جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ ایران، حماس اور حزب اللہ کے خطرے کے پیش نظر دفاعی اقدامات کررہے ہیں، پینٹاگون
دنیا شائع 02 اگست 2024 01:46pm ایرانی حملے کا خدشہ، امریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں انڈیا، اٹلی، جرمنی، بیلجیئم، سوئزرلینڈ، امریکا اور ڈیلٹا میں آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے حملوں کے خدشے کے پیش نظر فیصلہ کیا
دنیا شائع 01 اگست 2024 09:52pm دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے ریسٹ روم میں 2 ماہ قبل ہی چھپا دیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ حماس اور کئی امریکی اہلکاروں کا ماننا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے
دنیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 08:50pm خطے میں بڑھتی کشیدگی، حزب اللہ کا اعلان جنگ، امریکا نے اسرائیل کے دفاع کا انتظام کرلیا ایران نے اقوام متحدہ کو کارروائی کے حوالے سے آگاہ کردیا
دنیا شائع 29 جولائ 2024 08:09pm خلا میں چین کے خفیہ طیارے کی پرواز، امریکیوں نے نظریں جما لیں اسپیس کرافٹ کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے
دنیا شائع 27 جولائ 2024 10:38am امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسا برتاؤ کرنے پر زور دیا گیا، ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو
دنیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:25am کیا امریکی سفیر عمران خان سے ملیں گے، ترجمان محکمہ خارجہ نے جواب دیدیا پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، دہشت گردی کیخلاف کانگریس سے فنڈز کی درخواست کی، ترجمان
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:32pm نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ
دنیا شائع 23 جولائ 2024 11:04am کملا ہیرس کی صدارتی مہم میں دبنگ انٹری، ’ٹرمپ جیسوں کو اچھی طرح جانتی ہوں، کئی مجرموں کا مقابلہ کرچکی ہوں‘ الیکشن ہیڈ کوارٹرمیں صدارتی امیدوار نے ڈیموکریٹس کی جیت کے عزم کا اظہار کیا
کھیل شائع 22 جولائ 2024 11:40am عاصم خان نے جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن کے مقابلے امریکا میں منعقد ہوئے تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 12:45pm ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے سوشل میڈیا پر وائرل، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے
دنیا شائع 22 جولائ 2024 09:03am جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
دنیا شائع 20 جولائ 2024 12:17pm امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی چرچ میں آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی
دنیا شائع 20 جولائ 2024 11:26am ٹرمپ نے امریکا صدر بننے کے بعد کا سارا لائحہ عمل بتا دیا ری پبلیکنز نے امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
دنیا شائع 18 جولائ 2024 07:38pm نینسی پلوسی اور بائیڈن کی مبینہ کال ریکارڈنگ: ’آپ ٹرمپ کو شکست نہیں دے سکتے‘ واشنگٹن: سابق ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کی صدر جوبائیڈن سے مبینہ فون کال کی ریکارڈ سامنے آگئی جس میں انہوں نے صدر سے...
دنیا شائع 16 جولائ 2024 11:06am ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، سابق امریکی صدر کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج سابق صدرپر وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت خفیہ قومی دفاعی دستاویزات اپنے ساتھ لے جانےکا الزام تھا
دنیا شائع 16 جولائ 2024 09:21am ٹرمپ نے امریکی سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب نامزد کردیا سینیٹر جے ڈی وینس ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید بھی کرتے رہے ہیں، ٹرمپ کو احمق اور قابل مذمت شخص بھی قرار دیا تھا
دنیا شائع 15 جولائ 2024 09:12am ٹرمپ کی ریلی میں مشتبہ حملہ آور نے اکیلے سب کچھ کیا، ایف بی آئی کا دعویٰ واقعہ کواندرونی دہشت گردی کےطورپردیکھ رہے ہیں، امریکی تحقیقاتی ادارہ
دنیا شائع 13 جولائ 2024 06:41pm جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے کی مبینہ روسی سازش ناکام قتل کے منصوبے کے حوالے سے امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے جرمن ہم منصبوں کو مطلع کیا تھا، رپورٹ
دنیا شائع 11 جولائ 2024 12:07pm امریکا کا اسرائیل کو 500 پاؤنڈ وزنی بم کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے تیسرے مرحلے کے لیے تیاری کر رہی ہے، اسرائیلی میڈیا
ضرور پڑھیں شائع 09 جولائ 2024 10:08am دوران پرواز امریکی بوئنگ طیارے کا ٹائر زمین پر گرنے کی ویڈیو وائرل یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز میں 174 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے
دنیا شائع 05 جولائ 2024 01:39pm زیورات کی دکان میں چوری کے بعد ڈکیتوں نے کیا کیا؟ خفیہ کیمرے کی ویڈیو وائرل ڈکیتی کا شکار دکان مالک کا کہنا تھا کہ ڈکیت ایک ہی دن میں 2 مرتبہ لوٹ کر گئے
دنیا شائع 05 جولائ 2024 11:40am مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی دیگر مسافروں کی جانب سے ساتھی مسافر کی نامناسب حرکت پر شکایت کی گئی تھی
دنیا شائع 05 جولائ 2024 10:15am سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:52pm عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف سابق پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ وائرل ہو گیا
دنیا شائع 02 جولائ 2024 08:26am عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، ویدانت پٹیل
دنیا شائع 29 جون 2024 11:45am ٹرمپ سے صدارتی مباحثے میں شکست کا اعتراف، بائیڈن کا الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار جانتا ہوں میں نوجوان نہیں ہوں، آسانی سے نہیں بول سکتا، لیکن میں بطور صدر اپنا کام کر سکتا ہوں، امریکی صدر
پاکستان شائع 29 جون 2024 09:53am پاکستان نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کیے جائیں تاکہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کیا جا سکے، امریکا میں پاکستانی ایلچی مسعود خان