دنیا شائع 25 ستمبر 2024 09:50am ایران ٹرمپ کو قتل کرنا چاہتا ہے، امریکی اداروں کی صدارتی امیدوار کو بریفنگ تمام ایجنسیوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار صدر ٹرمپ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں
دنیا شائع 24 ستمبر 2024 10:36am چین امریکا کے لیے درد سر؟ نئی گاڑیوں پر پابندی کی حقیقت پابندی کا پلان امریکی سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹارگیٹڈ اور پروایکٹو بنیاد پر بنایا گیا، امریکی حکام
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 10:33am عطا تارڑ کا امریکا میں ’مشرق وسطیٰ اور اسرائیل‘ سے متعلق دوٹوک مؤقف پاکستان میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ ہوگئی اور بلوم برگ نے پاکستانی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 09:55am سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کے بعد امریکا کا ردعمل سامنے آگیا قافلے میں بوسنیا، روس، ویتنام، ایتھوپیا روانڈا، زمبابوے، انڈونیشیا ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 09:50am وزيراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقات متوقع پائیدارترقی کیلئےاقدامات پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 09:18am اسرائیل کے لبنان پر 400 سے زائد حملے، امریکا کا شہریوں کو واپسی کا حکم لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:49am اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، اسحق ڈار کے بعد سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا منسوخ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو آج صبح روانہ ہونا تھا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 10:10am امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔
دنیا شائع 20 ستمبر 2024 01:20pm پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر شدید ترین فضائی حملہ اسرائیل تمام سرخ لکیریں پار کرکےاعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ
دنیا شائع 20 ستمبر 2024 08:26am غزہ، لبنان تباہی کے بعد بھی سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرانے کی امریکی کوشش ہرگزرتےدن کےساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی شرائط کو پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 01:56pm امریکا کی پندرہ سے زائد ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول خطوط بھیجنے والوں کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 01:33pm چار برس بعد امریکہ میں شرح سود میں کمی آج متوقع - پاکستان پر کیا اثر ہوگا؟ دنیا کے باقی مرکزی بینک شرح سود کم کر چکے، امریکا بالآخر کر رہا ہے، تجزیہ کار
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 04:51pm وزیراعظم کا دورہ امریکہ، تفصیلی پروگرام مرتب شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرینگے
دنیا شائع 17 ستمبر 2024 12:11pm امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار آصف مرچنٹ پر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی آگ میں اہلکار یا سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش سے متعلق فرد جرم عائد کیا گیا تھا
دنیا شائع 17 ستمبر 2024 09:06am ٹرمپ پر حملے، ایلون مسک کی طنزیہ ٹوئٹ پر وائٹ ہاؤس بھی بیان دینے پر مجبور ایلون مسک نے ٹوئٹ میں سوشل میڈیا پرڈیموکریٹ پارٹی کی قیادت پرطنزکیا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:18am پاکستان کے ساتھ سلامتی امور پر تعاون بڑھائیں گے میتھیو ملر امریکی نائب وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران علاقائی استحکام اوراقتصادی امور پر بات کی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:35am ہیوسٹن میں گاڑی کی ٹکرسے پاکستانی طالبہ شدید زخمی پاکستانی قونصل جنرل نے متاثرہ طالبہ سے ملاقات کی اور ہر تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی ہے
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 03:50pm مصنوعی ذہانت استعمال کرکے موسیقی بنانے والا گرفتار امریکی محکمہ انصاف نے جعلی بینڈ بنانے اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر دھوکہ دہی کے الزام عائد کر دیئے
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 12:25pm صدارتی مباحثے کے بعد گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو ہونہار رہنما پایا، انسٹاگرام پوسٹ
دنیا شائع 11 ستمبر 2024 11:42am صدارتی مباحثے میں تارکین وطن پر ٹرمپ کا جھوٹ پکڑا گیا تارکین وطن امریکی شہر اسپرنگ فیلڈ اور اوہائیو میں لوگوں کے پالتو جانور کھا رہے ہیں، ٹرمپ
دنیا شائع 07 ستمبر 2024 08:37am کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کا کیس، فحش فلموں کی اداکارہ کو دی گئی رقم کا تذکرہ کیوں نہیں کیا؟ ٹرمپ کو اٹھارہ ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی، امریکی میڈیا
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 08:23am امریکا میں 14 سالہ طالبعلم کی اسکول میں طلبہ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ میں 9 زخمی، ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں، حکام
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 09:29am دنیا کے کون کون سے ممالک اسرائیل کو کتنا اسلحہ دے رہے ہیں تل ابیب کو گولہ باردو فراہم کرنے والے تمام ممالک امن پسندی کے علمبردار ہونے کا بھی دعویٰ کرتے ہیں
دنیا شائع 21 اگست 2024 01:13pm اسرائیلی وزیرِاعظم کا بیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے لیے مثبت نہیں، امریکی اہلکار بیتن یاہو کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرقِ وسطیٰ کے دورہ مکمل کرچکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:16pm الوداعی تقریر پر بائیڈن آبدیدہ، کملا ہیرس کی بطورصدارتی امیدوارحمایت کا اعلان امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، لک میں نئے باب کا آغاز ہونے جارہا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
دنیا شائع 20 اگست 2024 09:29am ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو ’حکومت میں بڑی پیشکش‘ کردی اگر ایلون مسک میری پیشکش کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں تو وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں، سابق امریکی صدر
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:43am اسرائیل کو ایک اور دھچکا، امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں غزہ کی پٹی میں اسرائیل فورسزکی وحشیانہ جنگی کارروائیوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے بعد فیصلہ کیا گیا
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:27am غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا امکان روشن امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن پیش رفت کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں اسرائیل پہنچ گئے ہیں
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:28am معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے کملاہیرس کو معیشت کی کوئی سمجھ نہیں، اکانومی کا بیڑا غرق کردیں گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:19am سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، امریکی میگزین