نیب احتساب کے بجائے انتقامی کارروائی میں مصروف ہے: شاہد خاقان عباسی
سیاستدانوں کے اثاثوں کی بہت چھان بین ہوگئی، اب چیئرمین نیب جاوید اقبال اپنے اثاثوں سے قوم کو آگاہ کریں،ہمیشہ یہی کہا ہے کہ نیب کو ختم ہونا چاہیئے، رہنماء مسلم لیگ (ن)
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.