پاکستان شائع 11 جون 2024 01:53pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:45pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور احتساب عدالت نے آج کی سماعت میں مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور 2 پر جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:33pm ایل این جی ریفرنس میں چیئرمین حسین داؤد کو بری کردیا گیا، اینگرو عدالت نے ڈائریکٹر عبدالصمد داؤد اور سابق سی ای او کو بھی بری کیا، اعلامیہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:32pm صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:53pm ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری نوازشریف کے صاحبزادوں کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 03:07pm صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:28pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت نے پاناما ریفرنسز میں دونوں ملزموں کے اشتہاری ہونے کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:41pm فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، اہلخانہ سے فون پر بات کی اجازت نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وفاقی وزیر کو احتساب عدالت میں پیش کیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:59pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:12pm حسن، حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ، ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ معطل کرنے کی درخواست دائر کل کیلئے نوٹس کر دیں لاہور سے آنا ہوتا ہے، 2 درخواستیں اور بھی ہیں ان پر بھی معطل کر دیں، درخواست
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:44am نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 23 فروری 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm مخلوط نہیں بلکہ قومی حکومت تشکیل پائے گی، فواد چوہدری فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:59am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:14pm احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:17pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی جج نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:00pm ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:37pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:16pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:53pm عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی