موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.