پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:33pm اسلام آباد میں کل سرکاری ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟ وفاقی دارالحکومت میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:40pm صوبے کی بار بار چڑھائی کا حل، ’حکومت عمران خان کو خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں شفٹ کردے‘ عجیب بات ہے کہ حکومت ملک بند کرنے کیلئے یہ ہائیکورٹ کا سہارا لے رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:05pm کون کون سے شہروں کیلئے ٹرینیں بند ہیں؟ ریلوے حکام نے بتا دیا ریلوے اسٹیشنوں پر قائم بکنگ کاؤنٹرز پر مسافروں کو فوری رقم واپسی کی پیشکش
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:18am احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:25pm پیر کو کن کن شہروں میں تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے؟ حکومت بلوچستان کا بھی کل ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 05:30pm راستے کھلے ہیں، کوئی سڑک بند ہے تو ساتھ ایک لین کھلی ہے، آئی جی اسلام آباد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمے کے جمع ہونے پر پابندی ہے، علی ناصر رضوی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 05:15pm حکومت نے خود ہی ہمارا پلان پورا کر دیا، ڈاکٹرعارف علوی تمام رکاوٹیں عبورکریں گے، ہمارے احتجاج کے لئے 3 لاکھ شیل کافی نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 06:03pm محسن نقوی کا کئی شہروں کا فضائی دورہ، ’اس بار سڑکیں اتنی بند نہیں جتنی پچھلی بار بند ہوئیں‘ موبائل سروس چل رہی ہے، صرف انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 04:11pm پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کم سن بچے کے ساتھ ڈیوٹی دینے پر مجبور ’شیلنگ ہوئی تو میں اپنے بچے کو لے کر بھاگ جاؤں گی‘
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:51pm ’پی ٹی آئی رہنما دھرنے سے جان چھڑانے کیلئے خود گرفتاریاں دے رہے ہیں‘ طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی احتجاج کو ناکام قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 02:32pm بشری بی بی اور گنڈاپور میں تلخ کلامی کی اطلاعات، قافلے کی روانگی میں تاخیر قافلے کی قیادت پر جھگڑا ہوا، ذرائع
شائع 24 نومبر 2024 02:32pm لاہور: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، متعدد کارکنان زیر حراست پولیس نے حافظ ذیشان اور دیگر کارکنوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 03:23pm پی ٹی آئی کا ناٹک آج ختم ہو جائے گا، احسن اقبال عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:33pm پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 06:20pm بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے حکمت عملی بتادی جہاں روکا گیا وہیں بیٹھیں گے۔ قافلے اسلام آباد میں داخل ہوگئے تو بیرسٹر گوہر شامل ہوں گے
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 12:37pm ملک کو کنٹینرستان بنادیا، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف بیرسٹرسیف نے سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر اسٹریٹ فائرنگ کے واقعے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
ٹیکنالوجی شائع 24 نومبر 2024 12:01pm پاکستان میں واٹس ایپ تک رسائی محدود کیے جانے کی تصدیق آڈیو ویڈیوز بھیجنے میں مشکلات، بیشتر سروس پروائیڈرز پر رسائی زیرو فیصد رہ گئی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 11:39am پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:31am پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:47am پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 11:08pm ملک کے کئی حصوں میں انٹرنیٹ کی جزوی بندش کی اطلاعات، سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا صرف سکیورٹی کے خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:44pm بیرسٹر گوہر کو محسن نقوی کی کال میں احتجاج پر نظر ثانی کی کوئی بات نہیں ہوئی، وقاص اکرم کل کا احتجاج منسوخ ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی، شخ وقاص اکرم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 09:35pm پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:06pm پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:58pm بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، علی امین گنڈاپور لیڈ کریں گے مطالبات کی منظوری کیلئے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈاپور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:47pm 24 نومبر کو کوئی رکن اسمبلی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، فیصل واوڈا صرف اسمبلی نشست ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلئے تیار بھی ہے، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 10:23am پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور تحریک انصاف اور حکومت کے پس پردہ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں، اسٹیبلشمنٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 12:00am بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثنا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے ذاتی مقصد کیلئے پورے ملک اور امہ کو نقصان پہنچایا