Aaj News

اتوار, مئ 04, 2025  
06 Dhul-Qadah 1446  

سپریم کورٹ: 9 مئی کے مقدمات کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم نامہ جاری

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے 3 صحفات پرمشتمل فیصلہ تحریر کیا
شائع 18 اپريل 2025 03:36pm

سپریم کورٹ کی جانب سے 9 مئی ملزمان کے مقدمات کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی جانب سے 3 صحفات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا گیا ہے۔

حکم نامہ میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹس 4 ماہ میں 4 مئی ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کریں۔

حکم نامے کے مطابق عدالتیں ملزمان کے فئیر ٹرائل کے حق کو یقینی بنائیں۔

Supreme Court of Pakistan

9 May Cases

chief justice yahya afridi