Aaj News

بدھ, مئ 07, 2025  
09 Dhul-Qadah 1446  

اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

شہداء کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی
شائع 11 اپريل 2025 09:43pm

دہشتگرد اسرائیلی فورسز کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے۔

صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 35 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 55 زخمی بھی ہوئے، شہداء کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی۔

غزہ کی مکمل ناکہ بندی کو 6 ہفتے گزر گئے، اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان روکنے سے معصوم فلسطینی فاقوں پر مجبور ہوگئے، اسرائیل نے رفاہ کو بفر زون میں تبدیل کرنے پر کام شروع کردیا۔

Gaza

ISRAELI ATTACKS