غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری، شدید بمباری سے مزید 22 فلسطینی شہید
ایمبولینس نے ہونے پر فلسطینی شہدا اور زخمیوں کو گدھا گاڑی کے ذریعے منتقل کرنے پر مجبور
غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری ہے، صہیونی فوج نے غزہ سٹی میں بمباری کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 فلسطینی شہید اور 145 زخمی ہوگئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایمبولینس کی عدم موجودگی پر فلسطینی شہری اپنے شہدا اور زخمیوں کو گدھا گاڑی اور چھوٹی گاڑیوں کے ذریعے منتقل کرنے پر مجبور ہیں۔
فرانس کا فلسطین کو بطور ’ریاست‘ تسلیم کرنے کا امکان
شجاعیہ میں گزشتہ روز کی بمباری سے لاپتہ 80 افراد کی تلاش بھی جاری ہے، غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار887 ہوگئی ہے۔
Gaza
Israeli army
ISRAELI ATTACKS
22 palestanian died
مقبول ترین
Comments are closed on this story.