Aaj News

بدھ, اپريل 02, 2025  
04 Shawwal 1446  

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت 2 افراد کی جان لے لی گئی

پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا
شائع 30 مارچ 2025 08:39am

پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت2 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں چچا اور بھتیجا شامل ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کروانے پر خاتون اسکول ٹیچر پر تشدد

فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان جیل منتقل

گوجرانوالہ: زہریلاکھاناکھانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹوبہ منتقل کر دیا ہے۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت عمر حیات کے نام سے ہوئی۔ فائرنگ کے بعد ملزم لیاقت موقع سے فرار ہوگیا۔ جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

punjab

Faisalabad

Murder

Punjab police