رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان اور بھارت میں دیکھا جاسکے گا؟
سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 51 منٹ پر ہوگا
رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان اور بھارت میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان اور بھارت میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ جبکہ یورپ اور امریکا کے کچھ حصوں میں جزوی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔
2025 میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہوں گے ؟
سال 2024 کا پہلے سورج گرہن، لاکھوں افراد نے نظارہ کیا
کیا سورج گرہن سے حاملہ خواتین یا بچے پر کوئی اثر ہوتا ہے؟
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 51 منٹ پر ہوگا، جزوی سورج گرہن 3 بج کر 47 منٹ پر عروج پر ہوگا۔ تاہم شام 5 بج کر 44 منٹ پر جزوی سورج گرہن ختم ہو جائے گا۔
india
world
پاکستان
Europe
مقبول ترین