پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں دکاندار کی عبوری ضمانت منظور
رضوان نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں دکاندار کی عبوری ضمانت ہوگئی، رضوان نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی۔
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت دکاندار کے خلاف مقدمے کے اندراج کے معاملے پرعدالت نے متاثرہ دکاندار کی عبوری ضمانت حاصل منظور کرلی۔
ایڈیشنل سیشن جج طارق ایوب نے ملزم دکاندار کی عبوری ضمانت منظور کی۔
متاثرہ دکاندار نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی
یاد رہے کہ وڈیو کو بنیاد بناکر تھانہ کینٹ پولیس نے دکاندار رضوان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
rawalpindi
PECA
PECA Act
PECA Act 2025 Cases
مقبول ترین