پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:22pm پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں دکاندار کی عبوری ضمانت منظور رضوان نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:12pm نوپارکنگ سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 11:15am پیکا ترمیمی ایکٹ: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا آئندہ سماعت پر فریقین کی جانب سے جواب نہ آیا تو قانون اپنا راستہ لے گا، جسٹس فاروق حیدر
پاکستان شائع 26 فروری 2025 10:55am پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب پیکا ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے فیک انفارمیشن پر تین برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، درخواست
پاکستان شائع 14 فروری 2025 06:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا گٹھ جوڑ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل کیلئے بنایا گیا، سینیٹر علی ظفر لوگ ناراض ہیں، منتخب حکومت ان کی مرضی کے مطابق نہیں بنائی گئی، خطاب
پاکستان شائع 14 فروری 2025 04:46pm پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارت قانون و دیگر کو نوٹس جاری جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 09:32am مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں
پاکستان شائع 13 فروری 2025 08:07pm مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:25am اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی سینیئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:52pm پیکا ترمیم صحافت کو کیسے نقصان پہنچائے گی، پٹیشن میں صحافیوں نے واضح کردیا کے یو جے اور ایس سی آر نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی
پاکستان شائع 04 فروری 2025 05:11pm پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 02 فروری 2025 08:55pm متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی آواز بلند ہوگئی ن لیگی رہنماؤں کی صحافیوں سے مشاورت کی تجویز، پی ٹی آئی کا پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھانے کا اعلان
پاکستان شائع 02 فروری 2025 05:58pm خواجہ سعد رفیق نے بھی پیکا قانون کیخلاف آواز اٹھادی پیکا قانون میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ضروری ترامیم لائی جائیں، سابق وفاقی وزیر کا بیان
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 03:22pm لاہور ہائیکورٹ: پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد پہلے فریقین کا موقف سن لیں پھر فیصلہ کریں گے، جسٹس فاروق حیدر کے ریمارکس
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 08:34am پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج جاری، وکلا کا کالے قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، چیلنج کرنے کا اعلان پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمتی قرار داد منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 11:58am پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:16pm متنازع پیکا ایکٹ بل کی منظوری: اسلام آباد پریس کلب کے باہر صحافیوں کا احتجاج نیشنل پریس کلب میں احتجاج کے دوران صحافیوں کی بینرز اٹھا کر نعرے بازی
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:07pm صدر نے پیکا ترمیمی بل چند روز کیلئے مؤخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، کامران مرتضیٰ فضل الرحمان اور صدر زرداری کے درمیان رابطے سے متعلق کامران مرتضی کی وضاحت
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 06:13pm سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی کو کون کون سےاختیارات حاصل ہوں گے؟ متنازع پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے، سمپرا کسی بھی سوشل میڈیا کو بلاک، اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرسکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 05:39pm صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے، متنازع ایکٹ قانون بن گیا ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 04:43pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں، بل کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا، صحافی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 09:12pm قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ میں بھی پیش اپوزیشن نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا تو صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 09:10pm وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر ردعمل آگیا پیکا ترمیمی ایکٹ ورکنگ جرنلسٹس کیخلاف نہیں، صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 08:54pm صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے ایک بیان...
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:38pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 09:37pm پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں، وی لاگرز اور اینکر پرسن سمیت 150 کے خلاف مقدمات صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں نے مشترکہ اجلاس میں ایف آئی اے کے اقدامات کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 09:30pm ریاست مخالف بیانیہ، سکھ صحافی کی عبوری ضمانت منظور ایف آئی اے نے اداروں کو بدنام کرنے پر صحافیوں ، وی لاگرز کے خلاف مقدمہ درج کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 06:34pm ’جعلی خبریں‘ پھیلانے پر 80 ہزار موبائل سمز بلاک جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے ترامیم کی ضرورت ہے