منشیات کیس میں ملزم ساحر حسن کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کی ہدایت
منشیات کیس میں گرفتار ملزم ساحر کو سینٹرل جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی/ سینٹرل جیل میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے کے بیٹے ساحر حسین کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں جیل حکام نے ملزم ساحرکو عدالت میں پیش کردیا جہاں تفتیشی افسر کو پراسیکیوشن کےاعتراض دور کرکے حتمی چالان پیش کرنےکی ہدایت کر دی۔
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سینٹرل جیل میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
جیل حکام نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے تفتیشی افسر کو پراسیکیوشن کے اعتراض دور کر کے حتمی چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
ملزم ارمغان کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم ساحر کس طرح دھندا کرتا تھا، شواہد سامنے آگئے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مقدمے کی مزید سماعت 5 اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔
Mustafa Kidnapping case
Armaghan
Sahir Hassan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.