پاکستان شائع دن پہلے منیشات برآمدگی کیس میں گرفتارملزم ساحر نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتےہوئےسماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحرحسین کا ویڈیو بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
▶️ پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:49am ملزم ارمغان کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم ساحر کس طرح دھندا کرتا تھا، شواہد سامنے آگئے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کی ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 06:11pm مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا ملزم کی مزید 2 کمپنیوں اور کال سینٹر کی تفصیلات مل گئیں
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 10:14pm مصطفی قتل کیس: ایف آئی اے کا سندھ پولیس کو خط، پولیس ٹیم کے بیانات لینے کا فیصلہ ارمغان اور اس سے منسلک افراد کا ڈیٹا بھی اکھٹا کیا جارہا ہے، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 11:51pm مصطفی قتل کیس: ارمغان نے بھاری اور غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ کہاں سے اور کیوں خریدا؟ سوال اٹھ گیا خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا ڈی جی اینٹی نارکوٹکس کو تحقیقات میں مدد فراہم کرنے کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 05:14pm ارمغان کو بچانے کی منصوبہ بندی، والد اور وکیل کی ویڈیو افشا ریمانڈ کی رپورٹ میں بھی مزید انکشافات، خصوصی تفتیشی ٹیم کی اہم بیٹھک
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:42pm منشیات کے گندے دھندے کے بڑے کردار بے نقاب، منشیات کیس کے ملزم ساحر حسین نے اسپیشلائزڈ یونٹ کو سب بتا دیا 'ہم بیچنے نہیں جاتے، اسکول کالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں'، ساحر حسن کے نئے انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 05:05pm منشیات کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والے ملزم ساحرحسین سے مزید تفتیش رک گئی تفتیشی افسر سے مقدمے کا چالان طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:50am مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی گرفتارساحرحسن کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، ملزم کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم
کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا
مصطفٰی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟؟؟ آج نیوز نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی