Aaj News

بدھ, مارچ 26, 2025  
25 Ramadan 1446  

قمبر شہدادکوٹ؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
شائع 23 مارچ 2025 11:40am

سندھ کے علاقے شہدادکوٹ میں قمبر ڈی ایچ کیو اسپتال کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ شخص جاں بحق اور اس کا دوست زخمی ہوگیا۔

ضلع قمبر شہداد کوٹ میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی ہے۔ قمبر ڈی ایچ کیو اسپتال کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوست غلام قادر زخمی ہوگیا۔

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

جیکب آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

ورثا کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں فوری انصاف فراہم کیا جائے۔

firing incident

sindh

Sindh Police

killed