پاکستان شائع 2 دن پہلے قمبر شہدادکوٹ؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 2 دن پہلے نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:11am سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ کر دی
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 11:03pm بنوں میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، کمسن بیٹا زخمی جاں بحق اہلکار اور ان کے زخمی بیٹے کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:46pm پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر شہری قتل ہوگیا ایک اور فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار بھائی سمیت قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:06am لوئر دیر: بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں، 3 افرادجاں بحق فائرنگ سے زخمی صدیق کی حالت بھی تشویشناک ہے، پولیس حکام
دنیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:10am امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ، 5 زخمی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 09:53am مردان: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی ادھر ڈی آئی خان میں نامعلوم ملزمان نے پولیس اہلکار کو اغوا کر لیا
دنیا شائع 03 جنوری 2025 08:31am مونٹی نیگرو میں 12 افراد کو قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی ملزم کے گھر پر چھاپا مارا گیا اس دوران اس نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا، رپورٹس
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 11:13am دیر بالا میں زیر تعمیر مکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 10:42pm امریکا: اسکول میں فائرنگ کرنیوالی 15 سالہ طالبہ کی شناخت ہوگئی حملہ آور طالبہ نتالی روپنو نے ایک استاد اور ساتھی طالب علم کو گولی مارکر خود بھی خودکشی کرلی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 08:36pm شہر میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق منگھوپیر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور ایک مرد زخمی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 01:21pm میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا قتل ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 12:12pm کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی واقعات شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آئے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:26pm نوشہرہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:18am پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کرنے والے 3 خوارجی ہلاک عوام کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین، ان کے حق میں نعرے بازی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:20pm اورکزئی میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کیا گیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 03:46pm صوابی: پی ٹی آئی رہنما فائرنگ سے جاں بحق دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 06:55pm لکی مروت: قتل کی لرزہ خیز واردات، سر پر وار سے خاندان کے 11 افراد جاں بحق مرنے والوں میں دو بھائی اور ان کی بیویاں اور بچے شامل ہیں، ڈی پی او لکی مروت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 01:34pm وکیل کے بھیس میں موجود شخص کی پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:29am راولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 10:40am پاراچنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق مسافر گاڑی پارا چنار سے کوہاٹ جارہی تھی، پولیس
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 11:31am شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:58am شمالی وزیرستان: پنجاب سے آکر حجام کی دکان چلانے والے 6 افراد قتل مقتولین کو رات کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 01:26pm لاہور: سابق بیوی سمیت 4 افراد کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سلمان نے چند روز قبل شادی کے لیے فیصل آبادسےآئی فیملی کو قتل کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 01:50pm مردان: گھریلو ناچاقی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی جاں بحق خاتون اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، پولیس
دنیا شائع 22 دسمبر 2023 09:38am چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور 24 زخمی 24 سالہ طالبعلم نے ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:16pm کراچی میں آن لائن ٹیکسی پر فائرنگ سے تاجر اور ڈرائیور ہلاک، خاتون زخمی پیلپز پارٹی رہنما فیصل شیخ کے بہنوئی طارق اہلیہ سمیت جا رہے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا شبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:02pm ٹوبہ ٹیک سنگھ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 5 افراد کو قتل کردیا ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:19am کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون جاں بحق میری بیوی پولیس اہلکار عدیل پتافی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، متوفی خاتون کے شوہر کا الزام