Aaj News

جمعرات, مارچ 20, 2025  
19 Ramadan 1446  

صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج دورہ کوئٹہ متوقع

صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
شائع دن پہلے

صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج دورہ کوئٹہ متوقع ہے۔

متوقع دورے کے دوران صدر آصف زرداری گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے

ذرائع کے مطابق صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات

دورے کے دوران، صدر آصف زرداری پیپلز پارٹی کے وزراء، اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں صوبائی ترقی، سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بلوچستان

President Asif Ali Zardari

ppp leaders