Aaj News

بدھ, اپريل 30, 2025  
02 Dhul-Qadah 1446  

ملاکنڈ میں موٹر وے پولیس پر فائرنگ، اہلکار زخمی

ایکسپریس وے ٹنل کے قریب گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی
شائع 18 مارچ 2025 10:13am

خیبر پختونخوا کے علاقے ملاکنڈ میں موٹر وے پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ میں ایکسپریس وے ٹنل کے قریب موٹروے پولیس کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں موٹروے پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب

باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

سوات : فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے رہنما اعجاز پشتون جاں بحق

حکام کے مطابق ایکسپریس وے ٹنل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے موٹروے پولیس کی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں موٹروے پولیس کا اہلکار زخمی ہوا، واقعہ کی مزید تحیقات جاری ہیں۔

firing

KPK

injured

KPK Police