کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق
زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی مفتی عبد الباقی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں وہ جاںبر نہ ہوسکے۔
مفتی عبدالباقی نماز تراویح کیلئے جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔
کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفرری موقع پر پہنچ گئی، واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
firing
بلوچستان
quetta
مقبول ترین
Comments are closed on this story.