شیخوپورہ میں قیمتی مویشیوں کو زہر دے دیا گیا
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں بے زبانوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئی، قیمتی مویشیوں کو زہر دے دیا گیا۔
پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں عیسن میں مویشیوں کو زہردے دیا گیا، دیکھتے ہی دیکھتے 15 منٹ میں 7 قیمتی جانور ہلاک ہوگئے۔
جیکب آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
پاکپتن میں رمضان پیکج کی ترسیل میں بے ضابطگی کا انکشاف
زمیندار نے بتایا کہ زہر جانوروں کے چارے میں ملایا گیا تھا، ہلاک جانوروں کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
punjab
Punjab police
مقبول ترین
Comments are closed on this story.