Aaj News

منگل, اپريل 08, 2025  
10 Shawwal 1446  

پتوکی میں جھلسنے والی دو معذور بچیاں دم توڑ گئیں

بچیاں گزشتہ روز گھر کے کچن میں بھڑکنے والے شعلوں کا شکار ہوئی تھیں
شائع 01 مارچ 2025 12:36am

پنجاب کے علاقے پتوکی میں گھر میں آگ بھڑکنے سے جھلسنے والی دو معذور بچیاں دم توڑگئیں۔

تفصیلات کے مطابق کمسن بچیاں گزشتہ روز گھر کے کچن میں بھڑکنے والے شعلوں کا شکار ہوئی تھیں۔

پولیس حکام کے مطابق معذور بچیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

ملازمت بحال نہ ہوئی موت مل گئی، دو روز قبل خودسوزی کرنے والا آصف دم توڑ گیا

ایبٹ آباد کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق

ڈپٹی کمشنر قصور نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور واقعہ پر افسوس کا اظاہر کرتے ہوئے بچیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

punjab

Punjab police

Qasoor