Aaj News

پیر, مارچ 24, 2025  
24 Ramadan 1446  

پنجاب کا روایتی کھیل وانجو بارہ، ذہانت اور پھرتی کا امتحان

یہ کھیل ہر شہر اور دیہات میں یکساں مقبول ہے
شائع 12 فروری 2025 06:57pm

پنجاب کے ثقافتی کھیل وانجو بارہ میں ذہانت اور پھرتی سے نوجوان ایک دوسرے کو شکست دیتے ہیں، ذہانت اور پھرتی کا یہ کھیل ہر شہر و دیہات میں یکساں مقبول ہے۔

وانجو بارہ پنجاب کا ثقافتی کھیل ہے، چک جھمرہ میں نوجوان اور بچے آج بھی یہ روایتی کھیل شوق سے کھیلتے ہیں۔

اس کھیل میں کھلے میدان میں لکیروں سے خانے بنائے جاتے ہیں، دو ٹیموں کےدرمیان ٹاس ہوتا ہے، ایک ٹیم لکیروں پر کھڑی ہوتی ہے اور دوسری ٹیم کو حریف ٹیم کے کھلاڑی سے بچ کر یہ تمام خانے عبورکرنے ہوتے ہیں۔

کھیل کے دوران میدان میں لکیروں سے بنے خانے عبور کرتے ہوئے حریف کھلاڑی نے اگر ہاتھ لگا لیا تو کھلاڑی آوٹ ہو جاتا ہے۔

lahore

punjab

Multan

Sialkot

Faislabad